HMK & SONS

HMK & SONS WE DEALS IN PURE NATURAL HONEY.

By the name of Almighty Allah.❤️Praise be to Allah (SWT).❤️We have successfully registered our brand. 👍💕An initiative to...
19/01/2026

By the name of Almighty Allah.❤️
Praise be to Allah (SWT).❤️
We have successfully registered our brand. 👍💕
An initiative towards being a successful well-known brand Inshallah.
HMK & SONS

France took a bold step by banning pesticides in cities, putting bees and pollinators ahead of short-term convenience. U...
04/01/2026

France took a bold step by banning pesticides in cities, putting bees and pollinators ahead of short-term convenience. Urban parks, gardens, and public spaces were transformed into safer zones where insects could thrive without toxic exposure.

This decision helped protect fragile urban ecosystems, improved biodiversity, and supported the species responsible for pollinating much of our food. By choosing long-term environmental health over quick fixes, France showed how cities can actively heal nature—starting right where people live.

03/12/2025
250gm - 1000gm
25/11/2025

250gm - 1000gm

اسلام علیکم۔اب آپ ہمارے پراڈکٹ کو ایک نۓ پیکنگ میں آرڈر کر سکتے ہیں، 50 گرام کے کل 6 چھوٹے سائز کے بوتل،ٹریولز، پکنک یا ...
20/11/2025

اسلام علیکم۔
اب آپ ہمارے پراڈکٹ کو ایک نۓ پیکنگ میں آرڈر کر سکتے ہیں، 50 گرام کے کل 6 چھوٹے سائز کے بوتل،
ٹریولز، پکنک یا روزمرہ کے ناشتے میں استعمال کرنے کیلئے نہایت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
50gm×6

تحقیق کے مطابق، ایک مکھی تقریباً بارہ سو (یا شاید بارہ ہزار) پھولوں سے صرف ایک چمچ شہد اکھٹا کرتا ہے۔
04/11/2025

تحقیق کے مطابق، ایک مکھی تقریباً بارہ سو (یا شاید بارہ ہزار) پھولوں سے صرف ایک چمچ شہد اکھٹا کرتا ہے۔

In the world of bees, becoming a queen is not something that happens by simply being born into it. Instead, it is a proc...
04/11/2025

In the world of bees, becoming a queen is not something that happens by simply being born into it. Instead, it is a process that relies on how the worker bees care for certain larvae. These special larvae are fed a special food called royal jelly, which helps them grow into queens. This nurturing can change an ordinary bee into a leader of the hive. It shows that greatness comes from how we treat and raise individuals, rather than just their genetic background.

The idea that greatness is nurtured rather than inherited is important. It means that with the right support and care, anyone can become exceptional, just like the bee larvae that receive royal jelly. This nurturing process is deliberate and requires effort from the worker bees, who choose which larvae will receive the special treatment. Similarly, in life, people can grow into leaders or achieve their potential if they get the guidance and resources they need.

In essence, the journey of a bee becoming a queen teaches us a valuable lesson about leadership and growth. It reminds us that what we invest in others can shape their future. Just like the bee larvae, people can thrive and reach new heights when they are given the right opportunities and support.
Copied

بڑی مکھی سے کیا دشمنی؟پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کسی کو ایکسرے دیں تو سیدھا روشنی کی جانب اٹھا کر دیکھنے لگ جاتا ہے ...
02/11/2025

بڑی مکھی سے کیا دشمنی؟

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کسی کو ایکسرے دیں تو سیدھا روشنی کی جانب اٹھا کر دیکھنے لگ جاتا ہے حالانکہ پتہ اس کو کوئی نہیں ہوتا. اسی طرح نا چھوٹی مکھی پہچانتا ہے اور نا بڑی مکھی، اور نا ایک ہزار میں سے دو بندے شہد میں فرق کر سکتے ہیں کہ کس مکھی کا ہے پر پوچھتے لازمی ہیں کہ یہ بڑی مکھی کا ہے یا چھوٹی مکھی کا؟

اسی طرح پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں لوگ پھول اور
لوکیشن کی بجائے پوچھتے ہیں کہ یہ شہد کس مکھی کا ہے؟

سردی آتے ہی پاکستان میں انسان کم اور شہد فروش زیادہ ہو جاتے ہیں. ہر دوسرا بندہ خالص شہد بیچتا نظر آرہا ہے. جہاں مکھیاں ختم ہو رہی ہیں، وہاں شہد زیادہ ہونے لگا ہے. بالخصوص جنگلی شہد کے نام پر دھوکہ بیچا جاتا ہے. 5 6 چھتے دکھا دئے جاتے ہیں جن سے بمشکل 4 کلو شہد بھی نہیں نکلتا اور آپ کو منوں کے حساب سے دیا جاتا ہے.

آئیے، آج حقیقت سے روشناس ہو جائیں.......

بڑی مکھی اور چھوٹی مکھی کے شہد میں غذائیتی فرق، حقیقت یا افواہ؟

کیا بڑی مکھی اور چھوٹی مکھی کے شہد میں غذائیتی فرق ہوتا ہے؟

نہیں، اگر دونوں مکھیاں ایک ہی پھول کے رس (nectar) سے شہد بنائیں تو ان کے شہد میں غذائیتی اعتبار سے کوئی نمایاں فرق نہیں ہوتا۔ شہد کی غذائیت کا انحصار مکھیاں کتنی بڑی یا چھوٹی ہیں، اس پر نہیں بلکہ اس پھول پر ہوتا ہے جس سے وہ رس اکٹھا کرتی ہیں۔
شہد میں موجود قدرتی شکر (فرکٹوز، گلوکوز)، معدنیات، وٹامنز اور خوشبودار مرکبات کا تعلق پھول کے نیکٹر سے ہوتا ہے۔ اس لیے ایک ہی پھول کا رس ہو تو چاہے وہ چھوٹی مکھی (Apis florea یا Apis cerana) جمع کرے یا بڑی مکھی (Apis dorsata یا Apis mellifera) شہد کی بنیادی غذائیت تقریباً ایک جیسی رہتی ہے۔

پھر چھوٹی اور بڑی مکھی کے شہد میں فرق کہاں سے آتا ہے؟

فرق صرف ظاہری خصوصیات میں ہو سکتا ہے، جیسے کہ ذائقہ، رنگ یا خوشبو۔
چھوٹی مکھیاں اکثر جنگلی علاقوں کے پھولوں سے رس لاتی ہیں، اس لیے ان کے شہد میں خوشبو یا ذائقہ نسبتاً تیز ہوتا ہے۔ بڑی مکھیاں جن کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، وہ جنگل سمیت عام طور پر کاشت شدہ فصلوں سے بھی رس اکٹھا کرتی ہیں، جس سے شہد کا ذائقہ ہلکا محسوس ہوتا ہے۔
یہ فرق صرف صرف sensory نوعیت کا ہے، غذائیتی لحاظ سے نہیں۔ یعنی صحت کے فائدے، وٹامنز یا معدنی اجزاء میں نمایاں فرق یا کوئی فرق نہیں ہوتا۔

یہ خیال کہاں سے پھیلا کہ چھوٹی مکھی کا شہد زیادہ فائدہ مند ہے؟

یہ تصور زیادہ تر من گھڑت اور تجارتی بنیادوں پر پھیلایا گیا ہے۔
بعض لوگ اور دکاندار "جنگلی چھوٹی مکھی کا شہد" کے نام پر زیادہ قیمت وصول کرتے ہیں اور یہ تاثر دیتے ہیں کہ اس میں زیادہ طاقت یا فائدہ ہے۔
درحقیقت یہ ایک مارکیٹنگ چال ہے۔ سائنسی لحاظ سے کوئی بھی مستند تحقیق ایسی نہیں ملی جس سے ثابت ہو کہ چھوٹی مکھی کا شہد بڑی مکھی کے شہد سے زیادہ غذائیتی یا طبی لحاظ سے بہتر ہے۔

پاکستان میں اس غلط فہمی سے صارفین کو کیسے نقصان پہنچایا جا رہا ہے؟

پاکستان میں بعض بیچنے والے "چھوٹی مکھی کے شہد" کے نام پر صارفین کو زیادہ قیمت پر عام شہد فروخت کرتے ہیں۔
کچھ لوگ مصنوعی طور پر شہد کا رنگ یا خوشبو بدل کر اسے "جنگلی" یا "دوائیوں والا" شہد قرار دیتے ہیں۔
یہ طریقہ دراصل صارفین کے اعتماد سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ شہد کی اصل پہچان اس کے پھول کے ماخذ اور خالص ہونے سے ہوتی ہے، نہ کہ مکھی کے سائز یا نام سے۔

صارفین کے لیے کیا مشورہ ہے؟

صارفین کو چاہیے کہ وہ خریداری سے پہلے چند باتوں پر ضرور غور کریں:

1. پھول یا علاقے کا ماخذ پوچھیں. معلوم کریں کہ شہد کس پودے یا علاقے سے حاصل کیا گیا ہے۔
2. بڑھا چڑھا کر کیے گئے دعووں پر یقین نہ کریں "دوائیوں والا شہد"، "پہاڑی شہد" یا "چھوٹی مکھی والا شہد" جیسے الفاظ اکثر خریدار کو متاثر کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
3. قابلِ اعتماد ماخذ سے خریدیں. ایسے بیچنے والے سے شہد خریدیں جو اپنی ساکھ اور تجربے سے پہچانا جاتا ہو، اور جس کے پاس سائنسی بنیاد پر تصدیق شدہ شہد موجود ہو۔

مختصراً، یہ کہنا درست نہیں کہ چھوٹی مکھی کا شہد بڑی مکھی کے شہد سے زیادہ غذائیتی یا مفید ہوتا ہے۔ اگر دونوں ایک ہی پھول کے رس سے شہد تیار کریں تو ان کی غذائی ساخت میں کوئی قابلِ ذکر فرق نہیں پایا جاتا۔ یہ محض ایک تجارتی افواہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر غیر ذمہ دار لوگ صارفین کو لوٹتے ہیں۔ سچ یہ ہے کہ شہد کی اصل خوبی اس کے منبعِ رس (flower source) میں چھپی ہے، نہ کہ مکھی کے سائز میں۔

آپ صرف بڑی مکھی کا شہد مانگنا شروع کریں، قیمتیں خود نیچھے آجائیں گی.

اعزاز احمد، خیبر پختونخوا ،ضلع صوابی کے وال سے

19/10/2025

19/10/2025

Honey has a shelf life of around 10,000 years

Address

Peshawar Kohat Road
Peshawar
24850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HMK & SONS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share