Digital Media UC Dagai JUI

Digital Media UC Dagai JUI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Media UC Dagai JUI, Grocers, Uc dagai mahala johar abad, Peshawar.

26/09/2026

جمیعت علمائے تحصیل مردان میں ورکرزکنوینشن

21/09/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

21/09/2026
انشاءاللہ 17ستمبر بروز جمعرات مردان الحمراء شادی ھال جیل روڈ مردان 2بجے
12/09/2026

انشاءاللہ 17ستمبر بروز جمعرات مردان
الحمراء شادی ھال جیل روڈ مردان
2بجے

🔥 تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے! 🔥آج جمعیت علماء اسلام تحصیل کاٹلنگ کے زیرِ اہتمام شاندار ڈیجیٹل میڈیا کنونشن منعقد ہوا، جس م...
11/09/2026

🔥 تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے! 🔥

آج جمعیت علماء اسلام تحصیل کاٹلنگ کے زیرِ اہتمام شاندار ڈیجیٹل میڈیا کنونشن منعقد ہوا، جس میں مہمانِ خصوصی سینیٹر مولانا عبدالرشید اور ضلعی امیر مولانا امانت شاہ حقانی نے خطاب کیا۔

اسی طرح تحصیل گڑھی کپورہ میں پُرجوش ورکرز کنونشن منعقد ہوا، جس سے امیر تحصیل مولانا اسرار الحق، ناظم عمومی عمر حیات خان اور دیگر ضلعی و تحصیل قائدین نے خطاب کیا۔

یہ سرگرمیاں 17 ستمبر کے عظیم الشان ضلعی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کی تیاریوں کا حصہ ہیں۔

📢🔥 خصوصی دعوتِ عام! 🔥📢

تمام تحصیلوں کے ذمہ داران، کارکنان، نوجوانان اور سوشل میڈیا سے وابستہ جمعیت کے تمام احباب سے پُرزور اپیل ہے کہ اس اہم کنونشن میں بھرپور شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔

📅 17 ستمبر 2026ء
⏰ دوپہر 2 بجے
📍 الحمراء شادی ہال

آئیں! ڈیجیٹل میڈیا کے محاذ پر جمعیت کا مؤثر، منظم اور مضبوط بیانیہ آگے بڑھانے کے عزم کو مزید تقویت دیں۔

✊ آپ کی شرکت—کنونشن کی کامیابی کی ضمانت!
جمعیت علماء اسلام ضلع مردان

Jamiat Ulema-e-IslamDigital Media Convention – District MardanDate: Thursday, 17 September 2026Time: 2:00 PMVenue: Al-Ha...
11/09/2026

Jamiat Ulema-e-Islam

Digital Media Convention – District Mardan

Date: Thursday, 17 September 2026
Time: 2:00 PM
Venue: Al-Hamra Marriage Hall, Jail Road, Mardan

From: Zahid Ali Al-Madani
UC Dogai

انشاءاللہ 17ستمبر بروز جمعرات 2بجے الحمراء شادی ھال جیل روڈ مردان
10/09/2026

انشاءاللہ 17ستمبر بروز جمعرات
2بجے
الحمراء شادی ھال جیل روڈ مردان

انشاءاللہ 17ستمبر بروز جمعرات الحمراء شادی ھال جیل روڈ مردان 2بجے
10/09/2026

انشاءاللہ 17ستمبر بروز جمعرات
الحمراء شادی ھال جیل روڈ مردان
2بجے

Address

Uc Dagai Mahala Johar Abad
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Media UC Dagai JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category