جمعیت طلباء اسلام پی کے 80

جمعیت طلباء اسلام پی کے 80 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمعیت طلباء اسلام پی کے 80, Grocers, Peshawar.

26/01/2026
26/01/2026

سوات مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ عمران خان کی رہائی کیلئے ہرممکن کوشش کریں گے، اگر بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آگئے تو کسی کی خیر نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس بار پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے۔

26/01/2026

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پیغام وفاق کو

26/01/2026

امید ہے فلسطینیوں کو عزت اور وقار کے ساتھ ان کے حقوق ملیں گے اورغزہ کی تعمیر نو ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھیے: https://www.geonewsurdu.tv/latest/426101-

26/01/2026

‏وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی چند دنوں کے مہمان ہیں، اختیار ولی

25/11/2025

‏ن لیگ کے اندر آج بھی غلامی دور کی چراثیم زندہ ہے جو آج ہم دیکھ رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن صاحب

21/11/2025

زبردست MNA صاحب

20/11/2025

اقبال پلازہ میں بہت "کام" ہے۔ یہاں شریف آدمی نہیں جاسکتا ، خواجہ سراؤں کے مشہور مرکز کے باہر ناکہ لگانے کا اعلان ، سنئے سی سی پی او میاں سعید نے کیا کہا؟

28/10/2025

کیا یہ سچ ہے

14/10/2025

ملک بلال خلیل کا پیغام پلوسی عوام کے لئے

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت طلباء اسلام پی کے 80 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category