11/12/2025
[12/11, 7:05 AM] Meta AI: سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عمران خان ہو یا عام قیدی، خاندان سے ملاقات کا حق قانون کے مطابق ملنا چاہیے۔ لیکن ملاقات حال احوال کے لیے ہوتی ہے، اگر اس سے انتشار اور تلخی بڑھے تو ریاست اور حکومت سخت فیصلے کرے گی۔ لگ رہا ہے کہ اس حوالے سے مزید سختیاں آنے والی ہیں۔
[12/11, 7:05 AM] Meta AI: پچیس کروڑ عوام کی حاطر حقیقی آزادی اور خودمختاری کی جنگ لڑنے والا اس ٹائم اتنا سردی میں جیل کاٹ رہا ہے دو سالوں سے جناب عمران خان احمد خان نیازی صاحب کو اللہ پاک ہر مشکل آسان کرے اور سلامت رکھے سب محب وطن دعا کرے �
[12/11, 7:06 AM] Meta AI: یہ جانتا تھا اس کی جان خطرے میں ہے
پانی ہے یا تیزاب ؟ یہ نہیں جانتا تھا
اس نے بہادری کی تاریخ رقم کی ہے
ہیرو آج کے ہئرو
[12/11, 7:06 AM] Meta AI: چھبیس نومبر کو بتیاں بجھا کر اندھا دھند فائرنگ… یہ للکار ہے؟
نو دسمبر کو پُرامن بزرگ خواتین پر یخ بستہ پانی پھینکنے کیلئے اندھیرے کا انتظار… یہ للکار ہے؟
جو اپنے ہی شہریوں پر جنگی جرائم سے نہ رکیں وہ دشمن کو کیا للکاریں گے ��
— بقلم الفا بھائی
[12/11, 7:06 AM] Meta AI: “ہم دشمن کو چھپ کر نہیں، للکار کر مارتے ہیں” — فیلڈ مارشل عاصم منیر
علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ “ہم دشمن کو چھپ کر نہیں، للکار کر مارتے ہیں۔”
فیلڈ مارشل نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان کا نہیں بلکہ بھارت کا وطیرہ ہے، جبکہ پاکستان ہمیشہ واضح اور ذمہ دارانہ طریقے سے دشمن کا مقابلہ کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، اور پاکستان نے معرکۂ حق میں اللہ کی مدد سے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ خطاب میں انہوں نے علمائے کرام پر زور دیا کہ وہ قوم میں اتحاد اور فکری استحکام کو فروغ دیں۔
[12/11, 7:09 AM] Meta AI: پاکستان ہمیشہ واضح اور ذمہ دارانہ طریقے سے دشمن کا مقابلہ کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، اور پاکستان نے معرکۂ حق میں اللہ کی مدد سے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ خطاب میں انہوں نے علمائے کرام پر زور دیا کہ وہ قوم میں اتحاد اور فکری استحکام کو فروغ دیں۔[12/11, 7:05 AM] Meta AI: سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عمران خان ہو یا عام قیدی، خاندان سے ملاقات کا حق قانون کے مطابق ملنا چاہیے۔ لیکن ملاقات حال احوال کے لیے ہوتی ہے، اگر اس سے انتشار اور تلخی بڑھے تو ریاست اور حکومت سخت فیصلے کرے گی۔ لگ رہا ہے کہ اس حوالے سے مزید سختیاں آنے والی ہیں۔
[12/11, 7:05 AM] Meta AI: پچیس کروڑ عوام کی حاطر حقیقی آزادی اور خودمختاری کی جنگ لڑنے والا اس ٹائم اتنا سردی میں جیل کاٹ رہا ہے دو سالوں سے جناب عمران خان احمد خان نیازی صاحب کو اللہ پاک ہر مشکل آسان کرے اور سلامت رکھے سب محب وطن دعا کرے �
[12/11, 7:06 AM] Meta AI: یہ جانتا تھا اس کی جان خطرے میں ہے
پانی ہے یا تیزاب ؟ یہ نہیں جانتا تھا
اس نے بہادری کی تاریخ رقم کی ہے
ہیرو آج کے ہئرو
[12/11, 7:06 AM] Meta AI: چھبیس نومبر کو بتیاں بجھا کر اندھا دھند فائرنگ… یہ للکار ہے؟
نو دسمبر کو پُرامن بزرگ خواتین پر یخ بستہ پانی پھینکنے کیلئے اندھیرے کا انتظار… یہ للکار ہے؟
جو اپنے ہی شہریوں پر جنگی جرائم سے نہ رکیں وہ دشمن کو کیا للکاریں گے ��
— بقلم الفا بھائی
[12/11, 7:06 AM] Meta AI: “ہم دشمن کو چھپ کر نہیں، للکار کر مارتے ہیں” — فیلڈ مارشل عاصم منیر
علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھارت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ “ہم دشمن کو چھپ کر نہیں، للکار کر مارتے ہیں۔”
فیلڈ مارشل نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان کا نہیں بلکہ بھارت کا وطیرہ ہے، جبکہ پاکستان ہمیشہ واضح اور ذمہ دارانہ طریقے سے دشمن کا مقابلہ کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ریاست میں جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، اور پاکستان نے معرکۂ حق میں اللہ کی مدد سے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ خطاب میں انہوں نے علمائے کرام پر زور دیا کہ وہ قوم میں اتحاد اور فکری استحکام کو فروغ دیں