Al-nafay honey النافع شہد

  • Home
  • Al-nafay honey النافع شہد

Al-nafay honey النافع شہد ہر قسم کے شہد کی ہول سیل خریداری کے لئے رابطہ کریں شکریہ
03009590617

اعلیٰ کوالٹی زعفران...❣️ہول سیل اور پرچون کے لئے احباب رابطہ کریں شکریہ 03009590617زعفران کا باقاعدگی سے استعمال بے شمار...
01/04/2026

اعلیٰ کوالٹی زعفران...❣️

ہول سیل اور پرچون کے لئے احباب رابطہ کریں شکریہ

03009590617

زعفران کا باقاعدگی سے استعمال بے شمار فوائد کا ضامن ہے ... 👇👇👇

چہرے کی تروتازگی
نیند کی کمی کو دور کرتا ہے
دماغی صحت کے بہترین ہے
جلد کی خوبصورتی کے لئے انتہائی کارآمد ہے
قوت مدافعت بڑھاتا ہے
وغیرہ وغیرہ وغیرہ

موسم بہار کے شہد کی شہد کشی کے دن چل رہے ہیں ان دنوں بارش کافی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے شہد کشی کے دنوں میں موسم جتنا گرم ہ...
30/03/2026

موسم بہار کے شہد کی شہد کشی کے دن چل رہے ہیں

ان دنوں بارش کافی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے

شہد کشی کے دنوں میں موسم جتنا گرم ہو مگس بان خوش ہوتے ہیں

شہد کشی کے دنوں میں بارشوں کی وجہ سے شہد کی کوالٹی اور کوانٹٹی کافی متاثر ہوتی ہے

مگس بانوں نے کافی محنت سرمایہ لگایا ہوتا ہے اگر عین شہد کشی کے دنوں میں بارشیں شروع ہو جائیں تو ان کی محنت اور سرمایہ بُری طرح متاثر ہو جاتا ہے

اللہ عافیت کا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے جملہ اہل خانہ کو... ❣️عیدالفطر کی خوشیاں مبارک❣️*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأ...
21/03/2026

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے جملہ اہل خانہ کو...
❣️عیدالفطر کی خوشیاں مبارک❣️

*تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم صَالِحَ الأعمَال*

اللہ پاک رمضان المبارک میں کیے جانے والے آپ کے تمام نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے 🤲

محمد زکریا سی ای او النافع ہنی ترناب فارم پشاور
03009590617

النافع ہنی رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ آفر...🌹🌹🌹ہماری تمام پروڈکٹس پہ پائیں پورا دس فیصد رمضان ڈسکاؤنٹ آفر...❣️بیری ٹاپ کوالٹی...
04/03/2026

النافع ہنی رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ آفر...🌹🌹🌹

ہماری تمام پروڈکٹس پہ پائیں پورا دس فیصد رمضان ڈسکاؤنٹ آفر...❣️

بیری ٹاپ کوالٹی شہد اصل قیمت 3650 روپے فی کلو
رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ قیمت صرف 3285 روپے فی کلو

بیری نارمل کوالٹی شہد اصل قیمت 2850 روپے فی کلو
رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ قیمت صرف 2565 روپے فی کلو

موسم بہار بہترین کوالٹی شہد اصل قیمت 1450 روپے فی کلو
رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ قیمت صرف 1305 روپے فی کلو

گائے دیسی گھی مکھن والا ٹاپ کوالٹی اصل قیمت 3500 روپے فی کلو
رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ قیمت صرف 3150 روپے فی کلو

گائے دیسی گھی کریم والا اصل قیمت 2500 روپے فی کلو
رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ قیمت صرف 2250 روپے فی کلو

سپر نگین ہراتی زعفران 1000 روپے فی گرام
رمضان المبارک ڈسکاؤنٹ قیمت صرف 900 روپے فی گرام

آفر صرف کلو یا کلو سے زیادہ آرڈر کی صورت میں پہ لاگو ہو گی
پیمنٹ قطعی ایڈوانس کی صورت میں ڈسکاؤنٹ آفر لاگو ہو گی

آرڈر و دیگر تفصیلات کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ
03009590617

18/02/2026

النافع ہنی کی طرف سے آپ تمام احباب کو رمضان المبارک کی برکتیں عظمتیں فضیلتیں بہت بہت مبارک ہوں...❣️

اللہ رب العزت ہم سب کو رمضان المبارک کے بابرکت لمحات سے بھرپور مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائےآمین ثم آمین... 🤲

الحمدللہ کسٹمر فیڈ بیک... ❣️
05/02/2026

الحمدللہ کسٹمر فیڈ بیک... ❣️

اصل قیمت سے پورا 400 روپے ڈسکاؤنٹ وہ بھی عین سیزن کے عروج پہ... 🌹بیری ایکسپورٹ کوالٹی یا موسم بہار کا شہد دو کلو کا آرڈر...
02/12/2025

اصل قیمت سے پورا 400 روپے ڈسکاؤنٹ وہ بھی عین سیزن کے عروج پہ... 🌹

بیری ایکسپورٹ کوالٹی یا موسم بہار کا شہد دو کلو کا آرڈر کریں اور بھرپور ڈسکاؤنٹ پائیں...❤️

آرڈر کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ

03009590617

اصل قیمت اور ڈسکاؤنٹ قیمت دیکھنے کے لئے پہلا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں شکریہ... 👇👇👇

31/10/2025

بیری ٹاپ کوالٹی شہد

اس سال کا نیا تازہ سٹاک

آرڈر کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ

03009590617

Customer feedback... 🌹🌹🌹
17/10/2025

Customer feedback... 🌹🌹🌹

بیری ٹاپ ایکسپورٹ کوالٹی کا سٹاک مارکیٹ آ چکا ہےہول سیل کے لئے احباب رابطہ کریں شکریہ
14/10/2025

بیری ٹاپ ایکسپورٹ کوالٹی کا سٹاک مارکیٹ آ چکا ہے

ہول سیل کے لئے احباب رابطہ کریں شکریہ

الحمدلله آج ٹوبہ ٹیک سنگھ دوسری بار ہول سیل 50 کلو شہد روانہ ہو چکا...🌹فللہ الحمد...❤️
12/10/2025

الحمدلله آج ٹوبہ ٹیک سنگھ دوسری بار ہول سیل 50 کلو شہد روانہ ہو چکا...🌹
فللہ الحمد...❤️

Honorable customer feedback... ❤️
12/10/2025

Honorable customer feedback... ❤️

Address

Tarnab Form

24330

Telephone

+923009590617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-nafay honey النافع شہد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-nafay honey النافع شہد:

  • Want your business to be the top-listed Grocery Store?

Share