Jarga maar

Jarga maar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jarga maar, Grocers, Kpk, Peshawar.

26/02/2024
26/02/2024
06/02/2024

سورج اور تباہی
☀️ سورج توانائی کا بنیادی ذریعہ ہے جہاں سورج کی روشنی سے فصلیں پکتی ہیں گلیشیرز پگھلتے ہیں اور دریاؤں میں پانی کی روانی ممکن ہوتی ہے
☀️ سورج کی حرارت کی بدولت ہی پانی بخارات بن کر بادلوں کی شکل میں برستا ہے اور فضا کی صفائی کے ساتھ ساتھ بارانی علاقوں میں فصلوں کے لئے ضروری ہوتا ہے
☀️ سورج کی زمین سے دوری 147.11 ملین کلومیٹر ہے اور یہ دوری اتنی زیادہ ہے کہ سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں 8 منٹ درکار ہوتے ہیں
☀️ سورج ایک اوسط درجے کا ستارہ ہے سورج سے بھی کئی بڑے ستارے کائنات میں موجود ہیں جو سورج کی جسامت سے 100 گنا بڑے بھی ہو سکتے ہیں
☀️ جب سورج اپنی زندگی کے آخری مراحل میں ہوگا تو اس کا سائز کافی بڑھ چکا ہوگا اور نظام شمسی کے ابتدائی ستارے یعنی مرکری وینس اور زمین کو سورج نگل جائے گا
پر یہ سب ہونے میں ابھی کئی ارب سال باقی ہیں تو ہمیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
مزید معلومات کے لیے فالو کریں Urdu Globe
ہمارے واٹس ایپ چینل اور گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ باکس میں موجود لنک کا استعمال کریں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#سورج #تباہی #دھوپ

06/02/2024

Address

Kpk
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jarga maar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category