12/07/2024
#مشر 💔😭💔😭
یہ شخص پچھلے چار دنوں سے نہیں سویا۔
پہلے ہسپتال میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ بیٹھا رہا۔
پھر کل آدھی رات کو اپنے جگری دوست کے گزر جانے کے بعد اس کے جنازہ روانگی کے لیے تیاری کرتا رہا۔
آج صبح سویرے سے لے کر آدھی رات کو ابھی بھی اس گرمی میں سفر کر رہا ہے۔
اسلام آباد سے لے کر وزیرستان تک ایک منٹ کے لیے بھی گاڑی میں بیٹھا نہیں ہے۔
ہر جگہ گاڑی سے نکل کر لوگوں کو تسلی دے رہا ہے۔ ایک ایک آدمی سے گلے مل رہا ہے۔ تکاوٹ یا اُداسی کا اظہار نہیں کر رہا ہے۔
آج رات بھی ساری سفر میں نکل جائیگا۔
کل نمازِ جنازہ کے لیے تیاری کریگا۔ تین دن تک تعزیت میں بیٹھا گا۔
لیکن مجال ہے کہ زُبان سے ایسی بات نکلی ہو کہ انسان مایوس ہوجائے۔ کسی کا حوصلہ ٹوٹ جائے ۔
مشرا تم اس وقت بھی نہیں روئے جب بھائی جیسے جگری دوست کی شہادت کی خبر لوگوں کو دے رہے تھے۔
ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔
مشرا شائد آپ کی قوم بے حس ہو۔
لا پروا ہو۔ احساس نہ ہو ان میں لیکن آپکی استقامت آپکی ایمانداری آپکا صبر اور حوصلہ انکو راہ راست پر ضرور لائیگی.