Haji zafar ullah kadim E Aala civil secretariat

Haji zafar ullah kadim E Aala civil secretariat khadim Aala civil secretariat

18/06/2026

آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈینشین کونسل چیرمین ظفر خان یوسفزئی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول سیکرٹریٹ کے تمام غیرتمند بھائیوں کو اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15/06/2026

اظہارِ تشکر

ہم حکومتِ خیبر پختونخوا بالخصوص معزز وزیرِ اعلیٰ جناب سہیل آفریدی صاحب ، منسٹر فنانس جناب مزمل اسلم صاحب اور جناب مینا خان آفریدی صاحب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ، جنہوں نے سرکاری ملازمین کے دیرینہ مسئلے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس کی منظوری دے کر ہزاروں ملازمین کے دل جیت لیے ،

یہ اہم فیصلہ حکومتِ خیبر پختونخوا کی ملازم دوست پالیسیوں ، دور اندیش قیادت اور ملازمین کی فلاح و بہبود کے عزم کا مظہر ہے ، ہم حکومت کی پوری ٹیم اور متعلقہ حکام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی کاوشوں سے یہ دیرینہ مسئلہ حل ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈینشین کونسل چیرمین ظفر خان یوسفزئی صاحب ، سول سیکرٹریٹ کوارڈینشین کونسل اور آفیسرز ایسوسیشن چیرمین نعمان وزیر صاحب اس احسن اقدام کو سراہتی ہے اور امید کرتی ہے کہ مستقبل میں بھی ملازمین کے جائز مسائل کے حل کے لیے ایسے مثبت اقدامات جاری رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومتِ خیبر پختونخوا زندہ باد — ملازمین دوست پالیسیوں کو سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی ظفر اللہ خادم اعلیٰ
( مرکزی ترجمان )
آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈینشین کونسل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14/06/2026

پریس ریلیز

سیکریٹریٹ کوآرڈینیشن کونسل اور PMS آفیسرز ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے منعقد ہوا، جس میں تمام کابینہ اراکین نے شرکت کی ،

اجلاس میں منگل 9 جون سے جاری پُرامن احتجاج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ، شرکاء نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ شدید گرمی اور سخت موسمی حالات کے باوجود ملازمین اپنے جائز مطالبات کے حق میں مسلسل احتجاج کر رہے ہیں ، تاہم صوبائی حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئ اور تاحال کوئی عملی پیش رفت سامنے نہیں آئی ،

اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت گزشتہ دو سال سے ملازمین کے مطالبات کے حوالے سے یقین دہانیاں کرا رہی ہے ، مگر ہر بجٹ کے موقع پر وعدہ خلافی کی جاتی ہے ، جس کے باعث ملازمین میں شدید تشویش اور بے چینی پائی جاتی ہے ،

مشترکہ اجلاس نے واضح کیا کہ موجودہ صورتحال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے تمام حالات کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور محکمہ خزانہ پر عائد ہوگی ،

اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ کل 15 جون کو بھی پُرامن احتجاج جاری رہے گا اور ملازمین اپنے جائز مطالبات کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ، سیکریٹریٹ کوآرڈینیشن کونسل اور PMS آفیسرز ایسوسی ایشن آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان باہمی مشاورت سے کریں گے ،

جاری کردہ :

سول سیکریٹریٹ کوآرڈینیشن کونسل اور PMS آفیسرز ایسوسی ایشن چیئرمین
حاجی ظفر اللہ خادم اعلیٰ ( مرکزی ترجمان )
آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈینشین کونسل ۔۔۔۔۔۔

چلو چلو کوارڈینشین کونسل کے ساتھ چلو اپنے حق کے لیے
14/06/2026

چلو چلو کوارڈینشین کونسل کے ساتھ چلو اپنے حق کے لیے

11/06/2026

اپنی طرف سے سول سیکرٹریٹ کے غیرتمند بھائیوں کو حراج تحسین پیش کرتا ہوں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،
کوارڈینشین کونسل کو بھی حراج تحسین پیش کرتا ہوں ،
نعمان وزیر صاحب کو بھی حراج تحسین پیش کرتا ہوں ،

09/06/2026
08/06/2026

حاجی ظفر اللہ خادم اعلیٰ : مرکزی ترجمان آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈینشین کونسل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول سیکرٹریٹ کے غیرتمند ملازمین بھائیوں کے نام اھم پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

08/06/2026

چلو چلو منسٹر بلاک چلو
9 جون 2026 بروز منگل بوقت 10 بجے سول سیکرٹریٹ کے تمام غیرتمند بھائی اپنے جائز ڈیمانڈ کے حصول کے لیے پر امن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

06/06/2026

چلو چلو منسٹر بلاک چلو
انشاءاللّٰہ 9 جون بروز منگل بوقت 10 بجے سول سیکرٹریٹ کے غیرت مند بھائی اپنے جائز حقوق کے حصول کی خاطر منسٹر بلاک میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کریں گے ، سول سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا کے تمام غیرت مند ملازمین بھائی بھرپور تعداد میں شرکت کریں ,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی ظفر اللہ خادم اعلیٰ ( مرکزی ترجمان )
آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کوارڈینشین کونسل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Civil Secretariat
Peshawar
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji zafar ullah kadim E Aala civil secretariat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji zafar ullah kadim E Aala civil secretariat:

Share

Category