Kashif Khan Mdk

Kashif Khan Mdk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashif Khan Mdk, Grocers, Peshawar.

18/03/2026

صبح دکان پر آیا، الحمدللہ کسٹمر آنا شروع ہوئے 😊
نماز ادا کی اور پھر دوبارہ کام میں لگ گیا
دن بھر محنت کے بعد روزہ رکھا اور افطاری کی 🤲
الحمدللہ ہر حال میں اللہ کا شکر ❤️

11/03/2026

آج 21 رمضان میں دکان پر مصروف دن گزرا، نمازِ عصر ادا کی، روزہ رکھا اور آخر میں افطاری کر کے اللہ کا شکر ادا کیا۔ 🤲🌙

27/02/2026

جمعہ کا بابرکت دن اور روزہ بھی تھا، دکان بند کر کے جماعت کے ساتھ نماز ادا کی۔ اللہ سے معافی مانگیں، عبادت کریں اور نیکی کے راستے پر چلیں۔

25/02/2026

آج عصر کی نماز ادا کی، الحمدللہ موسم بہت خوبصورت تھا۔ تھوڑی سیل کی اور پہاڑی علاقے میں گھوم پھر کر انجوائے کیا، ماشاءاللہ دن بہت اچھا گزرا۔ 🤲🌤️🏔️




14/02/2026

صبح دکان پر آیا تو کسٹمرز کا رش شروع ہو گیا، سارا سامان لیا اور سیٹ کیا۔ کل 15 فروری کو پاکستان 🇵🇰 اور انڈیا 🇮🇳 کا بڑا میچ ہے، سپورٹ کریں اور چینل کو فالو کریں!

07/02/2026

صبح دکان میں آیا، بازار جا کر سامان خریدا، دکان میں سارا سامان سیٹ کیا۔ پاکستان اور نیدرلینڈ کا میچ تھا، الحمدللہ پاکستان نے جیت لیا 🇵🇰💚




06/02/2026

صبح دکان میں رش رہا، پھر جمعہ کی نماز ادا کی اور اللہ کا شکر ادا کیا 🤲

03/02/2026





31/01/2026

جمعہ مبارک 🤍 آج صبح دکان کھولی، کام کیا، کسٹمر آئے، جمعہ کی نماز ادا کی اور الحمدللہ دن اچھا گزرا۔ لائک، شیئر اور چینل فالو کریں۔

31/01/2026

جمعہ کا دن رحمت، برکت اور مغفرت کا دن ہے۔ اذان کی آواز پر سب کام چھوڑ کر اللہ کے ذکر اور نمازِ جمعہ کی طرف بڑھو، یہی کامیابی کا راستہ ہے۔ 🤲🕌




Address

Peshawar
67890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Khan Mdk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category