17/06/2026
"اضاخیل میں دوپہر 2 بجے شدید گرمی کے دوران لوگ پانی بھرنے پر مجبور ہیں، جبکہ تمہارے بچے سو رہے ہوتے ہیں۔ ویران گلیاں اور گندگی سے بھرے کچے نالے علاقے کا حال بیان کر رہے ہیں۔ یہ سب PTI کے نااہل MNA اور MPA کی ناقص کارکردگی کا نتیجہ ہے۔ ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ پانی کے مسئلے پر فوری اور مکمل نوٹس لیا جائے۔"