22/03/2026
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌙✨ تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال، وكل عام وأنتم بخير ✨🌙
💐🌙 آپکا بھی عید مبارک 🌙💐
🌸 اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو یہ خوشیوں بھری عید مبارک کریں 🌸
🌼 اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے بھر دے 🌼
🌹 منجانب: اسفندیار خان 🌹