Paighame Haqq. پیغامِ حق

Paighame Haqq. پیغامِ حق Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paighame Haqq. پیغامِ حق, Grocers, jamrud, warsak Road Ghundi, Peshawar.

🕌 Paigham-e-Haq | پیغامِ حق
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں سچائی کا پیغام
✨ دینِ اسلام کی دعوت، اصلاح اور ہدایت
🤍 Spreading the true message of Islam
📿 Quran, Hadith & Sunnah reminders

نکاح
11/06/2026

نکاح

04/06/2026
03/06/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

جب امام جمعہ کا خطبہ دے رہا ہو اور تو اپنے پاس بیٹھے ہوئے آدمی سے کہے کہ ” چپ رہ “ تو تو نے خود ایک لغو حرکت کی ۔

*صحیح البخاري 934*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*یوم عرفہ ( 9 ذوالحجہ ) یوم نحر ( 10 ذوالحجہ ‘ قربانی کا دن ) اور ایام تشریق (11,12,13 ذوالحجہ )...
29/05/2026

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :*

یوم عرفہ ( 9 ذوالحجہ )
یوم نحر ( 10 ذوالحجہ ‘ قربانی کا دن )
اور ایام تشریق (11,12,13 ذوالحجہ ) ہم اہل اسلام کے عید کے ایام ہیں ۔ یہ کھانے اور پینے کے دن ہیں ۔“

*أبو داود 2419*

❤رسول الله ﷺ  نے فرمایا❤:*🌺صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَ...
25/05/2026

❤رسول الله ﷺ نے فرمایا❤:

*🌺صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ، أَحْتَسِبُ عَلَى اللهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ.🌺*

اور عرفہ کے دن کا روزہ (9 ذوالحجہ) ، میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ پچھلے سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا اور اگلے سال کے گناہوں کا بھی.

🌹*صحیح مسلم 2746*🌹

نوٹ:
کل بروز منگل، 26 مئی 2026، 9 ذوالحجہ اور یومِ عرفہ ہے۔

*رسول الله ﷺ  نے فرمایا:*قربانی میں چار جانور جائز نہیں1. وہ کانا جانور جس کا کانا پن واضح ہو ( آنکھ خراب ہو اور عیب واض...
21/05/2026

*رسول الله ﷺ نے فرمایا:*

قربانی میں چار جانور جائز نہیں
1. وہ کانا جانور جس کا کانا پن واضح ہو ( آنکھ خراب ہو اور عیب واضح ہو۔)

2. بیمار جانور جس کی بیماری واضح ہو ،

3. لنگڑا جانور جس کا لنگڑا پن ظاہر ہو( جو ٹھیک سے نہ چل سکے)

4. اور دبلا جانور جس کی ہڈیوں میں گودا نہ ہو ۔

*ابن ماجہ 3144*

*ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*🥀آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے *اج اتوار 17 مئی  ہے پاکستان میں...
17/05/2026

*ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*

🥀آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے *اج اتوار 17 مئی ہے پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھے,* اور آج اتوار إن شاء الله تعالى *ذی الحج کا چاند نظر آسکتا ھے۔🥀*

اس لیئے ھم سب اپنے ناخن اور بال *آج شام تک تراش لیں* کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال *نا تراشنا* مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔

آپ مفاد عامہ اور اپنے صدقہء جاریہ کے لیئے اس میسیج کو آگے بھی بھیجیئے

*جزاکم الله خیر*

10/05/2026

صحیح مسلم میں حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
"لوگوں پر ایسے فتنے آئیں گے جیسے اندھیری رات کے ٹکڑے، آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہو جائے گا، اور شام کو مومن ہوگا اور صبح کو کافر ہو جائے گا، وہ اپنا دین دنیا کے معمولی فائدے کے بدلے بیچ دے گا۔"

09/05/2026

گھر سے نکلنے کی دعا

بِسْمِ اللّٰهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ، لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

Address

Jamrud, Warsak Road Ghundi
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paighame Haqq. پیغامِ حق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category