06/01/2026
*✨زیادہ سوچنا چھوڑ دو* ،
*کیونکہ*
*لوہے کا ٹکڑا اپنی ہی زنگ کی وجہ* *سے خراب ہوتا ہے۔*
*اپنے آپ کو اپنی ہی سوچوں سے تباہ مت ہونے دو۔*
*زیادہ پریشان مت ہو،*
*کیونکہ*
*تمہاری زندگی کی کہانی ایک بہترین مصنف نے پہلے ہی لکھ دی ہے۔🗝️♥️*
*بات دل کو لگی ہو تو سب ریکٹ کریں*❤️👍