Apna BaZar بازار KPK

Apna BaZar بازار KPK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna BaZar بازار KPK, Grocers, Peshawar.
(1)

“خوش آمدید اپنا بازار کے پی کے میں مقامی مارکیٹ!جیسے ماحول میں ⚖️💵🛒🛍️ خریدو فروخت کریں۔
ہماری ٹیم کا مقصد آپ سب کو خرید و فروخت کے لیے ایک بہترین ماحول فراہم کرنا ہے۔ ہمیں جوائن کرنے کے لیے تہہ دل سے شکریہ

22/08/2026
🧺 جاپانی استری فروخت کے لیے🔹 بہترین حالت میں🔹 ہر قسم کے کپڑوں کے لیے موزوں🔹 2 عدد دستیاب ہیں💰 قیمت: 2,300 روپے فی عدد📍 م...
22/08/2026

🧺 جاپانی استری فروخت کے لیے

🔹 بہترین حالت میں
🔹 ہر قسم کے کپڑوں کے لیے موزوں
🔹 2 عدد دستیاب ہیں
💰 قیمت: 2,300 روپے فی عدد

📍 مقام: اتمانزئی چارسدہ
📞 رابطہ: -03149920995

جلدی کریں، محدود اسٹاک دستیاب ہے۔

#چارسدہ #فروخت

19/08/2026

19/08/2026



🏡 7 مرلہ پلاٹ برائے فروخت 🏡

📍 مقام: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال رجڑ کے ساتھ خوبصورت پلاٹنگ
🚗 15 فٹ راستے پر واقع

📐 رقبہ: 7 مرلہ
💰 قیمت: 2 لاکھ روپے فی مرلہ — فائنل

✨ اپنا گھر اور روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب!
💯 مناسب قیمت میں بہترین لوکیشن، گھر بنانے اور مستقبل میں سرمایہ کاری کے لیے اچھا موقع۔

📞 رابطہ: -03339527952

💻 کوری آئی 7 لیپ ٹاپ برائے فروخت 💻✨ پروسیسر: Core i7 — 6th Generation💾 RAM: 8 GB💽 Storage: 128 GB🖥️ Model: 5559🔋 بیٹری ب...
19/08/2026

💻 کوری آئی 7 لیپ ٹاپ برائے فروخت 💻

✨ پروسیسر: Core i7 — 6th Generation
💾 RAM: 8 GB
💽 Storage: 128 GB
🖥️ Model: 5559
🔋 بیٹری بیک اَپ: تقریباً 2.30 گھنٹے

💰 قیمت: 26,500 روپے

📞 رابطہ: 03159207471
📍 مقام: چارسدہ

✅ مناسب قیمت میں بہترین لیپ ٹاپ
📩 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

16/08/2026


🌿 خرید و فروخت میں برکت کا اصول 🌿رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"اللہ اس شخص پر رحم فرمائے جو خریدتے، بیچتے اور اپنا حق طلب کرتے ...
10/08/2026

🌿 خرید و فروخت میں برکت کا اصول 🌿

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اللہ اس شخص پر رحم فرمائے جو خریدتے، بیچتے اور اپنا حق طلب کرتے وقت نرمی اختیار کرے۔"
📖 صحیح بخاری

🤝 خرید و فروخت صرف کاروبار نہیں، اعتماد اور دیانت داری کا نام بھی ہے۔

✅ چیز کی صحیح معلومات دیں
✅ قیمت میں دیانت داری رکھیں
✅ خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کے حقوق کا خیال رکھیں
✅ دھوکہ دہی اور غلط بیانی سے بچیں

💚 ایمانداری سے کیا گیا کاروبار ہی حقیقی برکت والا کاروبار ہے۔

Apna Bazar KPK
خریدیں بھی، بیچیں بھی — اعتماد کے ساتھ 🤝

#خریدوفروخت #تجارت #دیانتداری

07/08/2026

جرنیٹر فار سیل ماڈل 2011 فرنٹیئر انجن ٹائر کلچ وغیرہ مکمل سٹینڈر۔
قیمت: 6 لاکھ
پتہ میرا اتمانزئی ملک رضا خان سٹاپ چارسدہ۔
موبائل نمبر . 03049266638
https://chat.whatsapp.com/GIJ6LyISZzmDvYQrDyAvvw
ہمارا وٹس ایپ جوائن کریں۔۔۔۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna BaZar بازار KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category