All kpk news

All kpk news 🦅👑PAKHTOON👑🦅

15/07/2026

Nan mosam sange wo ❤️❤️

15/07/2026

Da kam za de ✌🏼✌🏼😑😑

15/07/2026

Da Kali mazgir aw baran ❤️❤️

15/07/2026

Da za sok sok pajano ✌🏼☺️

15/07/2026

Today weather 🌦️ Alhmdullah ❤️❤️❤️

صوبائی حکومت کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں ٹیکسوں کے معاملے پر 17 جولائی کو سی ایم ہاؤس پشاور میں مشاورتی اجل...
15/07/2026

صوبائی حکومت کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن اور ضم اضلاع میں ٹیکسوں کے معاملے پر 17 جولائی کو سی ایم ہاؤس پشاور میں مشاورتی اجلاس طلب۔


بنوں کے میریان پولیس اسٹیشن پر دہ۔ش۔ت گر۔دو۔ں کے خو۔د۔کش ح۔م۔لے اور دوطرفہ فائ۔رنگ کی اطلاعات موصول۔
15/07/2026

بنوں کے میریان پولیس اسٹیشن پر دہ۔ش۔ت گر۔دو۔ں کے خو۔د۔کش ح۔م۔لے اور دوطرفہ فائ۔رنگ کی اطلاعات موصول۔


چالیس سال کی ملازمت کے بعد پنشن ختم، مگر صرف پانچ سال کی نمائندگی پر تاحیات مراعات؟یہ کیسا انصاف ہے؟
15/07/2026

چالیس سال کی ملازمت کے بعد پنشن ختم، مگر صرف پانچ سال کی نمائندگی پر تاحیات مراعات؟
یہ کیسا انصاف ہے؟


ارباب عثمان خان کی درخواست پر خیبرپختونخوا حکومت کے مالی معاملات کے جامع آڈٹ کی کارروائی شروع، آڈیٹر جنرل پاکستان نے متع...
15/07/2026

ارباب عثمان خان کی درخواست پر خیبرپختونخوا حکومت کے مالی معاملات کے جامع آڈٹ کی کارروائی شروع، آڈیٹر جنرل پاکستان نے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دیں۔


اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان کی آبادی 48.6 ملین ہوگئی ہے مگر ط ال ب ان حکومت یہ تقریباً 37 ملین بتاتی ہے ۔میڈیا رپورٹ ...
12/07/2026

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان کی آبادی 48.6 ملین ہوگئی ہے مگر ط ال ب ان حکومت یہ تقریباً 37 ملین بتاتی ہے ۔
میڈیا رپورٹ

Address

Peshawar
Peshawar
PAKHTOON

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category