22/05/2026
دولت خان اور پشتون قوم کے غیرت مند نوجوانوں نے جو کردار ادا کیا، وہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ جب ظلم ہورہا تھا تو کئی سیاسی لوگ خاموش تھے، لیکن آج دولت خان کے مضبوط بیان اور نوجوانوں کے اتحاد نے سب کو جگا دیا ہے۔
کچے کے ڈاکوؤں کو واضح پیغام دیا گیا اور ریاست کو 48 گھنٹے کا وقت دیا گیا کہ مظلوم بچی کو بازیاب کرایا جائے۔ یہ صرف ایک بیان نہیں بلکہ پشتون قوم کی غیرت، اتحاد اور عوامی طاقت کی آواز ہے۔
اس جدوجہد میں کسی سیاسی شخص کا نہیں بلکہ اصل کریڈٹ دولت خان اور ان بہادر نوجوانوں کو جاتا ہے جنہوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی۔
انشاءاللہ بہت جلد بچی بازیاب ہوگی، کیونکہ جب قوم متحد ہو جائے تو ظالم زیادہ دیر تک نہیں ٹھہر سکتے۔
پشتون قوم زندہ باد — اتحاد، غیرت اور انصاف پائندہ بادMashar Ezzatullah Khan KakarDoulat KhanAsif Ali ZardariAyisha Pyari AyishaKhuwaja Ihtisham Ul HaqMalik Shahzad AwanManzoor Ahmed Kakar