30/04/2025
الحمدللہ دوسری زبردست سیل
3 لاکھ 50 ہزار روپے فی کنال
محکمہ نہر کی ہاؤسنگ کالونی کے بلکل ساتھ ہم دیوار
مین کھیوڑہ سے پنڈ دادنخان روڈ پر ذین پیٹرولیم کی بیک سائیڈ پر
مین پنڈ دادنخان سے کھیوڑہ روڈ سے سرکاری راستہ 21 فٹ جو نہر کی کالونی والے اور ہم سب استعمال کریں گے
فوری گھر بنانے کے لیے
بجلی پانی سب سہولیات
آس پاس مکمل کھمبے ہماری پلاٹنگ میں لگے ہوئے ہیں
رجسٹری انتقال زمین
اندر مکمل 18 فٹ گلیاں
ہر گھر گاڑی دروازے تک آئے گی
آئیڈیل لوکیشن 3 مارکیٹیں اور آس پاس 4 ہوٹل بلکل قریب
سرکاری نشان دہی مکمل کروا لی ہے کل سے کراہ لگا کے لیول کیا جائے گا
1 کنال 2 کنال اور 4 کنال کے شاندار پلاٹس
کوئی ٹائم نہیں دیا جائے گا
اپنے پتھر لگوائیں اور فوراً رجسٹری انتقال کروائیں
جس زمین میں کھڑے ہیں یہ ہماری نہیں ہماری زمین کالونی کے بلکل ساتھ سے شروع ہوتی ہے اور مکمل چاروں طرف بن نکلے ہوئے ہیں
اپنی ویری فیکیشن کے لئے ہم سے فرد،عکس لیں محکمہ مال سے مکمل تسلی کریں اور پھر قبضہ لے کر رجسٹری انتقال کروائیں شکریہ
ریٹ میں کوئی کمی نہیں ہو گی صرف وہ حضرات رابطہ کریں جو مستحکم ہیں کل 54 کنال زمین عید تک انشاء اللہ رجسٹری انتقال مکمل کروا لیں لمیٹڈ آفر 1 کنال سے کم کوئی پلاٹ نہیں شکریہ
فائنل ریٹ 17500 فی مرلہ
sheikh Mudasir 0333 5292881 u 0300 8567858 mobilink