16/01/2024
روہت شرما نے انٹرنيشنل ٹی20 کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آٶٹ ہونے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا،روہت شرما 13 بار انٹرنيشنل ٹی20 کرکٹ میں صفر پر آٶٹ ہوچکے ہیں،دوسرے نمبر پر آٸرلینڈ کے پال سٹرلنگ ہیں جو 12 بار صفر پر آٶٹ ہوۓ ہیں،تیسرے نمبر پر بھی آٸرلینڈ کے کیونو براٸن ہے جو 12 بار صفر پر آٶٹ ہوۓ ہیں اور چوتھے نمبر زمباوے کے ریجس چکاباوا ہے جو 11 بار صفر پر آٶٹ ہوۓ ہیں۔۔۔۔۔!!!