ZeeG Dilvery Service

ZeeG Dilvery Service پنڈی گھیب سے منگوئے پکوان وہ بھی گھر بیٹھے zeeg ڈیلوری سے۔
ادویات
برگر
سموسے
پکوڑے
کباب
پیزا
مچھل

23/01/2026

آسانی سے اکاؤنٹ بنائیں لاگ ان کریں۔
اس ویڈیو می سب دیکھا دیا ہے کیا کیا کر سکتا ہے ایک کسٹمر۔
شکریہ

22/01/2026

📢 ZeeG Delivery Service App – مکمل تفصیل کے ساتھ

الحمدللہ!
ہم نے ZeeG Delivery Service App کی مکمل تفصیل ایک ویڈیو کی صورت میں شیئر کر دی ہے، جس میں ایپ کے تمام فیچرز آسان اور واضح انداز میں بتائے گئے ہیں۔

👉 اس ایپ کے ذریعے آپ:

✔️ پراپرٹی، گھر، دکان، پرانا فرنیچر اور الیکٹرانکس فروخت کے لیے پوسٹ کر سکتے ہیں
✔️ نوکریوں کی لسٹنگ بنا سکتے ہیں اور نوکری کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
✔️ پنڈی گھیب کے ڈرائیورز کی لسٹ دیکھ کر ان سے براہِ راست رابطہ اور رائیڈ حاصل کر سکتے ہیں
✔️ پوسٹس، کمنٹس اور لائکس کر سکتے ہیں — بالکل سوشل میڈیا کی طرح
✔️ ایک ہی ایپ میں متعدد سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

📲 ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
🔗 https://zeegdelivery.com/download_apk.php

📞 مزید معلومات یا مدد کے لیے:
WhatsApp / Call: +92 308 5282202

👉 ویڈیو مکمل دیکھیں، ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور آج ہی ZeeG Delivery Service کا حصہ بنیں۔

ZeeG Delivery Service — ایک ایپ، بے شمار سہ

25/12/2024
زیگ سے کیے جانے والے سوالات سوال1) زیگ کیا ہے؟زیگ ایک ڈلیوری سروس ہے جو کہ اپ کا سامان اپ کی بتائی ہوئی لوکیشن سے اٹھا ک...
09/12/2024

زیگ سے کیے جانے والے سوالات
سوال1) زیگ کیا ہے؟
زیگ ایک ڈلیوری سروس ہے جو کہ اپ کا سامان اپ کی بتائی ہوئی لوکیشن سے اٹھا کر اپ تک پہنچاتا ہے یا پھر اپ سے سامان اٹھا کر اپ کے دیے ہوئے پتے پر پہنچاتی ہے

سوال2) کھانے میں آپ کے پاس کا ہے؟
زیگ ایک ڈلیوری سروس ہے یہ خود نہ تو کچھ بناتا ہے اور نہ ہی بیچتا ہے اپ اگر پکوان میں کچھ کھانا چاہتے ہیں تو ہمارے پاس تمام ریسٹورنٹس کے مینیو موجود ہوتے ہیں ہم اپ کو بھیج دیں گے اپ جس سے بھی جو بھی منگوانا چاہیں منگوا سکتے ہیں یا پھر اپ خود ریسٹورنٹ والوں کو، بیکریز والوں کو یا کوئی اور دکان ان کو ارڈر کر سکتے ہیں اور ہمیں کال کر کے بتا سکتے ہیں کہ فلاں دکان سے ہمارا ارڈر اٹھا کر ہمارے گھر تک پہنچا دیں

سوال3) اگر ہم کسی دکان سے کھانے کی کوئی چیز منگوا رہے ہیں تو دکان والے کے پیسے کس کو دیں؟
اگر اپ کچھ منگوا رہے ہیں تو ہم ایسا کرتے ہیں کہ وہ چیز اپنے پیسوں سے خرید لیتے ہیں اور اپ کے پاس جا کر دکاندار کے پیسے اور اپنے ڈلیوری چارجز دونوں وصول کر لیتے ہیں نیز بہت بڑی رقم ہو تو اپ ہمیں اکاؤنٹ میں بھی بھیج سکتے ہیں

سوال 4)ہم کیا کیا ڈلیور کرتے ہیں اور کیسے کرتے ہیں؟
ہم وہ تمام چیزیں ڈلیور کرتے ہیں جو کہ موٹر سائیکل پر ڈلیور ہو سکتی ہیں چاہے وہ کوئی کھانے کا سامان ہو چاہے وہ کپڑے ہوں یا ہو کوئی اور چیز

سوال5) ہمارے چارجز کیا ہیں؟ اور سروس کہا کہا موجود ہے؟
پنڈی گھب سے پنڈی گھیب 100 روپے
پنڈی گھیب سے اخلاص 100روپے
پنڈی گھیب سے شہباز پور 150روپے
پنڈی گھیب سے نوشہرہ 120 روپے
پنڈی گھیب سے دندی 200 روپے

اخلاص سے پنڈی گھیب 100 روپے
اخلاص سے شہباز پور 130 روپے
اخلاص سے نوشہرہ160 روپے
اخلاص سے دندی 180 روپے

شہباز پور سے پنڈی گھیب 150 روپے
شہباز پور سے اخلاص 130 روپے
کسی بھی انفارمیشن کے لئے ہم سے رابطہ کیجیے 03085282202

Address

Ikhlas
Pindi Gheb
43240

Telephone

+923085282202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZeeG Dilvery Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZeeG Dilvery Service:

Share