01/05/2025
مزدور کا دن منایا جارہا ہے مگر حقیقت دراصل یہ ہے وہ بیچارے آج بھی اپنی کام میں مصروف ہے مگر بند وہ چیزیں ہے جن سے انکو دھاری ملتے ہیں ہر تاجر اور انکا کام کرانے والا یہ کہتا ہے بھائی کل پیسے لینا آج بینک بند ہے کیونکہ یکم مئی ہے مزدور ڈے افسوس