� Shop Smart, Shop Easy! �
� Your One-Stop Shop for Must-Haves!
� Bringing You the Best Deals
31/03/2026
BAAD MEIN DER HO JATI HA🫠 is liye order krein fast
06/03/2026
حضرت سلمان فارسیؓ اصل میں ایران سے تھے۔ وہ ہمیشہ سچے دین کی تلاش میں رہے۔ اس تلاش میں انہوں نے بہت سفر کیا، یہاں تک کہ آخر کار وہ مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ اس وقت وہ ایک یہودی کے غلام تھے۔ جب انہوں نے حضرت محمد ﷺ کو دیکھا اور آپ کی باتیں سنیں تو فوراً اسلام قبول کر لیا، لیکن وہ غلام ہونے کی وجہ سے آزاد نہیں تھے۔
ان کے مالک نے آزادی کے بدلے ایک مشکل شرط رکھی۔ اس نے کہا کہ تم 300 کھجور کے درخت لگاؤ اور 40 اوقیہ چاندی دو تب میں تمہیں آزاد کروں گا۔ یہ شرط بہت مشکل تھی، لیکن رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرامؓ کو فرمایا کہ سلمان فارسیؓ کی مدد کرو۔
صحابہ کرامؓ نے مل کر کھجور کے پودے جمع کیے۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے اپنے مبارک ہاتھوں سے وہ پودے لگائے۔ روایت میں آتا ہے کہ جتنے درخت نبی ﷺ نے لگائے وہ سب کے سب اچھی طرح اگ گئے اور باغ تیار ہوگیا۔ اس طرح 300 کھجور کے درخت پورے ہوگئے۔
پھر اللہ کے فضل سے چاندی بھی پوری ہوگئی اور حضرت سلمان فارسیؓ آزاد ہوگئے۔ یہ واقعہ ہمیں سکھاتا ہے کہ اسلام میں بھائی چارہ، مدد اور محبت کتنی بڑی نعمت ہے۔ صحابہ کرامؓ ایک دوسرے کی مدد کرتے تھے اور رسول اللہ ﷺ اپنے ساتھیوں کا بہت خیال رکھتے تھے
Be the first to know and let us send you an email when mufasa.world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.