انصاف لائیر فورم

انصاف لائیر فورم ممبر آف لائر فورم

 #پشین الحمداللہ 💞14 نومبر 2025 کو انصاف یوتھ ونگ پشین کے ورکر کنونشن پر کاٹے گئے ایف ائی ار 108/25 میں ہمارے وکیل ایڈوک...
28/04/2026

#پشین الحمداللہ 💞
14 نومبر 2025 کو انصاف یوتھ ونگ پشین کے ورکر کنونشن پر کاٹے گئے ایف ائی ار 108/25 میں ہمارے وکیل ایڈوکیٹ عزیز خان ترین نے 249-A ایپلیکشن فائل کی۔

اج عدالت میں ہمارے وکلاء نے زبردست موقف اختیار کی سنیئر وکیل ایڈوکیٹ امان اللہ کاکڑ اور عزیز خان ترین نے زبردست دلیل پیش کرتے ہوئے اج عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا اور تمام پاکستان تحریک انصاف پشین کے ساتھیوں کو باعت بھری کر دیا گیا۔

یہ فیصلہ قانون کے بالادستی کے ساتھ ساتھ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کیخلاف تمام مقدمات بغض اور ظلم کے بنیاد پر درج ہوتے ہے جس سے حق کو تو وقتی طور پر دبایا جاسکتا ہے لیکن اسے ہمیشہ کیلئے شکات نہیں دے سکتا۔

یہ مقدمہ شروع دن سے ہی ریاستی دباو اور بے بنیاد الزامات پر مبنی تھا۔

بھری ہونے والے ساتھیوں میں تحریک انصاف یوتھ ونگ پشین کے ضلعی صدر صلاح الدین خان جنرل سیکرٹری صاحبزادہ حکمت اللہ نائب صدر فاروق شاہ کھرل تحصیل سرانان صدر اقبال بٹے زئی ، شامل تھے۔

خاص طور پر انصاف یوتھ ونگ پشین کے لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ عزیز خان ترین کا ہم تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے شروع دن سے ہمارے تمام کیسز کا بِلا ناغہ پیروی کیا ہے اور ہم انکے کارگردگئ سے بلکم مطمئین اور انکے مشکور ہیں یہ کامیابی بھی عزیز خان کا ہی ہے۔

01/01/2026
پشین کی سرزمین سے حقیقی آزادی کا اعلان! 🚩​اگر دنیا نے دیکھنا ہے کہ نظریات پر ڈٹ کر کھڑا ہونا کسے کہتے ہیں، تو وہ پشین کے...
01/01/2026

پشین کی سرزمین سے حقیقی آزادی کا اعلان! 🚩
​اگر دنیا نے دیکھنا ہے کہ نظریات پر ڈٹ کر کھڑا ہونا کسے کہتے ہیں، تو وہ پشین کے ان جانبازوں کو دیکھے جنہوں نے 2025 کے آخری لمحات اور 2026 کا سورج ایک ہی عزم کے ساتھ دیکھا: "جدوجہد، صرف جدوجہد!"
​ہم نے 2025 کو الوداع کہا تو اپنے حوصلوں کو بلند رکھ کر، اور 2026 کا استقبال کیا تو اس عہد کے ساتھ کہ جب تک حقیقی آزادی نہیں ملتی، یہ جنگ جاری رہے گی ​
خراجِ تحسین: صلاالدین ی 🌹
​آج کے اس پُرعزم دن پر میں صلاالدین کو ان کی بے مثال قربانی اور نظریے سے وفاداری پر بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ جیسے نڈر سپاہی ہی تحریکوں کا اصل سرمایہ ہیں، جن کے خون اور پسینے سے آزادی کی شمع روشن ہوتی ہے۔
​ہمارا عزم: 2026 فتح کا سال
​پشین کی غیرت: ہم جھکنے والے نہیں!
​عمران خان کا وژن: ہم بکنے والے نہیں!
​حقیقی آزادی: ہم رکنے والے نہیں!
​"منزل انہی کو ملتی ہے جن کے سپنوں میں جان ہوتی ہے، پنکھوں سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے۔"
​پشین کے غیور عوام کا یہ جذبہ اس بات کی گواہی ہے کہ انشاء اللہ 2026 پاکستان کی مکمل آزادی کا سال ہوگا!

Address

قائداعظم چوک پشین
Pishin
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف لائیر فورم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category