27/04/2025
پشین ۔تحصیل برشور توبہ کاکڑی کا الاٹ منٹ کس نے کیا دیکھئیے اس نٹروی میں
ا میں نے الاٹ منٹ میں کوئی پیسے نہیں لئے
اگرکسی کے پاس ثبوت ہے سامنے لائے
جس دن بلوچستان اسمبلی میں مائنز کابل پاس ہوا
اس اجلاس میں میں حاضر نہیں ہوں نہ میں نے الاٹ منٹٹ مائنزکے بل پر دسخط کئے ہے میرے مخالفین کو میں چیلینچ دیتاہوں کہ کوئی بھی ثبوت پیش کریں
ممبرصوبائی اسمبلی اسفندیارخان کاکڑ کا صحافی عمرخان کاکڑکےساتھ بات چیت
نوٹ ۔ مزید دلچسپ سوالات دیکھنے کےلئے انٹروی کا بقیہ حصہ دیکھئیے اب سے کچھدیر بعد