syad Jamil agha

syad Jamil agha Jamil ahga

10/04/2025
06/02/2025
03/02/2025

100%❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹💯💯🔥🔥💪💪

الحمداللہ آج بروز بدھ بتاریخ 29 جمادی الثانی 1446ھ بمطابق یکم جنوری 2025 کو برصغیر کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ العلوم الاس...
01/01/2025

الحمداللہ
آج بروز بدھ بتاریخ 29 جمادی الثانی 1446ھ بمطابق یکم جنوری 2025 کو برصغیر کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کراچی میں صحیح بخاری شریف کی تکمیل استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری مفتاح اللّٰہ صاحب مدظلہ العالی کے زیرِ سایہ ہوئی، اور اس کے ساتھ درس نظامی کا وہ سفر جو "ضرب یضرب" سے شروع ہوا تھا اور " "کلمتان حبیبتان إلى الرحمن خفيفتان على اللسان ثقيلتان في الميزان سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم" پر اختتام پذیر ہوا، میں تو اس قابل نہ تھا، محض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کرام کی محنتوں اور شفقتوں اور آپ دوستوں کی خصوصی دعاؤں اور حوصلوں سے علوم نبوت کے چشمے سے میں بھی مستفیض ہوا، (الحمدللہ) بس رب کریم کی بارگاہ میں یہی دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ علوم نبوت پر عمل کرنے والا اور اپنے دین متین کی خدمت کرنے والا بنادیں،(آمین ثم آمین)
والسلام
طالب علم: ASAD ULLAH

21/12/2024

نیا پاکستان

20/12/2024

اسلام علیکم سب سے امید ہے کہ ہم کو پالو کرو

Address

پول چوکی چکدرہ سوات
Pishin
111KOKO

Telephone

+3257944220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syad Jamil agha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to syad Jamil agha:

Share

Category