11/05/2025
عرب دنیا سے لیکر یورپ اور امریکہ تک پاکستانی شاہینوں کو اخبارات کی پہلی سرخیوں میں شائع کیا جارہا ہے۔ ایک طرف عرب لکھتے ہیں کہ پاکستانی پائلٹ کنگ آف دی سکائی ہیں تو دوسری طرف یورپ لکھتا ہے کہ پاکستانی پائلٹ انڈیا کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں۔❤️❤️💕💕