Zam Zam Natural Foods

Zam Zam Natural Foods نیچرل غذائیں صحت مند زندگی کی ضامن ہیں

Natural Honey, Desi Ghee, Pickle & other many natural foods retailer & wholesale dealer.

For more information contact us Thanks

ہماری کوئی بھی پروڈکٹ پسند نہ آنے کی صورت میں آپ با آسانی مکمل ریفنڈ لے سکتے ہیں۔شکریہ

سحری میں دیسی گھی کے پراٹھے کھانے کا الگ ہی مزا ہے  بشرطیکہ گھی خالص ہو (زم زم نیچرل فوڈز)
08/03/2026

سحری میں دیسی گھی کے پراٹھے کھانے کا الگ ہی مزا ہے بشرطیکہ گھی خالص ہو (زم زم نیچرل فوڈز)

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
30/01/2026

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

 #روائتی طریقہ سے تیار شدہ  #دیسی  #گھی دستیاب ہے
24/01/2026

#روائتی طریقہ سے تیار شدہ #دیسی #گھی دستیاب ہے

بھینس کا چاٹی والا دیسی گھی (رمضان بکنگ سٹارٹ ہے) ۔ الحمداللہ
22/01/2026

بھینس کا چاٹی والا دیسی گھی (رمضان بکنگ سٹارٹ ہے) ۔ الحمداللہ

شفاء بھی، غذا بھی! 🐝🌿کیا آپ اپنی قوتِ مدافعت (immunity) کو بڑھانا چاہتے ہیں؟ ہمارا خالص شہد نزلہ، زکام اور کھانسی کے لیے...
20/01/2026

شفاء بھی، غذا بھی! 🐝🌿

کیا آپ اپنی قوتِ مدافعت (immunity) کو بڑھانا چاہتے ہیں؟
ہمارا خالص شہد نزلہ، زکام اور کھانسی کے لیے بہترین قدرتی علاج ہے۔
خالص کھائیں، تندرست رہیں

19/01/2026
12/01/2026

میرے انتہائی شفیق، ہمدرد، خیر خواہ اور قابلِ صد احترام محسن، بزرگ استادِ محترم جناب رانا صغیر صاحب کی جانب سے بندہ ناچیز سمیت "زم زم نیچرل فوڈز" کے لیے خصوصی دعائیں اور اظہارِ خیال۔

استادِ محترم! آپ کی زیرک شخصیت، مدبرانہ رہنمائی، منفرد تدریسی اسلوب، معاملہ فہمی اور مشفقانہ رویہ آپ کی شخصیت کا وہ خاصہ ہے جس نے مجھ سمیت بے شمار طالب علموں کی زندگیوں کو جلا بخشی۔

باری تعالیٰ آپ کو دارین میں سرخروئی عطا فرمائے، آپ کے علم و عمل میں برکت دے اور آپ کا دامنِ حیات ہمیشہ تندرستی اور سکونِ قلب سے بھرا رہے۔

اللہ پاک آپ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا کرے اور دارین کی بھلائیوں سے نوازے۔
اللھم آمین یا رب العالمین۔

10/01/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

      - زم  #زم  #نیچرل  #فوڈز  #خالص  #دیسی  #گھی #
09/01/2026

- زم #زم #نیچرل #فوڈز #خالص #دیسی #گھی #

04/01/2026

Customer feedback from Clifton Karachi Pakistan

Address

Sargodha Punjab
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zam Zam Natural Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share