Imran Bhai 512

  • Home
  • Imran Bhai 512

Imran Bhai 512 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran Bhai 512, Sargodha Punjab, .

آ خری سلیپ رکھنے سے پہلے اگر ہمت ہو تو ایک نظر ان سلیپوں  کے نیچے لیٹے ہوے مردے پے ڈالو۔اور ایک عارضی کپڑا جو اوپر اس لی...
24/10/2026

آ خری سلیپ رکھنے سے پہلے اگر ہمت ہو تو ایک نظر ان سلیپوں کے نیچے لیٹے ہوے مردے پے ڈالو۔اور ایک عارضی کپڑا جو اوپر اس لیے رکھتے ہیں کہ اوپر مٹی نہ پڑے ۔۔۔وہ کپڑا آ ہستہ سے اتارتے ہوئے کفن میں لپٹے میت پے نظر ڈالو ۔تمہاری سانسیں تھم جائیں گی یہ منظر دیکھ کے وہ اندھیرا ۔۔اگے پیچھے دیواریں ۔کتنا خوفناک منظر دیکھنے کو ملتا ہے ۔۔اور پھر آ خری سلیپ رکھ دی جاتی ہے اور اوپر مٹی ڈال دی جاتی ہے ۔۔۔۔مگر وہ آ خری منظر آ نکھوں میں رہ جاتا ہے ۔کہ کتنا خوفناک منظر دیکھا ۔۔میرے بھائیوں سنبھل جاؤ ذرا خود کو وہاں رکھ کے سوچوں تو شاید کی دن تم سو نہ سکو خوف سے ۔۔۔مگر ہمیں کسی غریب کا یتیم کا مال کھا کے خوف کیوں نہیں آ تا ۔جو کہ تیرے مرنے کے بعد دوسروں کے کام آ نا ہے اور حساب تو دے گا ۔۔۔۔عہد کر لے آ ج سے ہی اپنے آ پ کو درست کرنے کا کہیں بہت دیر نہ ہو جائے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں اور اپنی رائے دیں جزاک اللّہ

24/10/2026

ڈرتا ہوں موت سے مگر مرنا ضرور ہے ۔۔۔۔

قبر میں اس طرح پھول ڈالنے چاہیئے ۔۔یا نہیں ڈالنے چاہیئے ۔۔۔سب دوست کمنٹ میں جواب دیں ۔اور قبر اس طرح بنانی چاہیے یا نہیں...
23/10/2026

قبر میں اس طرح پھول ڈالنے چاہیئے ۔۔یا نہیں ڈالنے چاہیئے ۔۔۔سب دوست کمنٹ میں جواب دیں ۔اور قبر اس طرح بنانی چاہیے یا نہیں بنانی چاہیئے ۔۔۔جو میرا دل کرتا ہے کہ قبر اسی طرح خوبصورت بنانی چاہیے ۔۔۔اور اگر پھول دستیاب ہوں تو اس طرح ڈالنے میں کوٹ حرج نہیں ۔۔۔سب دوست اپنی اپنی رائے دیں ۔۔۔۔اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

23/10/2026

قبر میں دفن ہونے کے ساتھ ۔۔۔انسان کا سارا غرور اور تکبر بھی مٹی میں دفن ہو جاتا ہے

قبر بنا کے اس میں لیٹنے سے مجھے میری اوقات یاد آ جاتی ہے کہ عمران ۔۔۔تیرا اصل گھر جاگیر یہ ہے ۔۔۔بڑی بڑی باتیں نہ کی کر ...
22/10/2026

قبر بنا کے اس میں لیٹنے سے مجھے میری اوقات یاد آ جاتی ہے کہ عمران ۔۔۔تیرا اصل گھر جاگیر یہ ہے ۔۔۔بڑی بڑی باتیں نہ کی کر ۔یہاں دنیا میں کچھ نہیں تیرا ۔یہ دنیا کا مال دنیا میں ہی رہ جانا ہے ساتھ کچھ نہیں جانا ۔میرا مقصد اور مشن لوگوں کے ساتھ اپنی بھی اصلاح ہے ۔۔۔جو الحمدللہ ہو رہی ہے ۔کیا آ پ لوگ میری وڈیو سے کچھ حاصل کر رہے ہیں یا نہیں ۔۔کمنٹ میں بتائیں شکریہ

22/10/2026

میں قبر اندھیری میں گھبراؤں گا جب تنہا ۔۔۔

یہ میں آ پ کو اپنی حالت بتا رہا ہوں جو کہ سو فیصد سچ ہے کہ میں نے جب بھی قبر بنائی ہے ۔اس میں ضرور لیٹتا ہوں ۔جب قبر میں...
20/10/2026

یہ میں آ پ کو اپنی حالت بتا رہا ہوں جو کہ سو فیصد سچ ہے کہ میں نے جب بھی قبر بنائی ہے ۔اس میں ضرور لیٹتا ہوں ۔جب قبر میں لیٹتا ہوں اور اوپر دیکھتا ہوں دونوں سائیڈ پے دیکھتا ہوں ۔دل بند سا ہونے لگتا ہے ۔مجھے میری اوقات یاد آ جاتی ہے کہ میں جو اپنے آ پ کو تیس مار سمجھتا ہوں ۔۔یہ قبر بتاتی ہے کہ تیرے جیسے کئی تیس مار وں کے میں نے نشان مٹا دیے ہیں تو کیا چیز ہے ۔۔۔۔ہڈیاں تک خاک بن گئی ہیں ۔۔۔زرا آ نہ ادھر تجھے سب کچھ بتا دوں گی کہ میں کیا ہوں ۔۔۔اس میں لیٹ کے خیال آ تا ہے کہ میرا کیا بنے گا یہ جو لیٹنے سے سانس رک جاتی ہے جب یہاں ہمیشہ رہنا پڑا تب کیا بنے گا میرا ۔میرے اللہ کرم کرنا مجھ پے ۔میں گناہ گار بندہ ہوں ۔مجھے معاف کر دینا میرا کوئی مددگار نہیں تیرے سوا۔۔۔تو ہی میرا مددگار ہے ۔میں نے کسی کو تیرا شریک نہیں ٹھہرایا ۔تو واحد ہو لا شریک ہے ۔۔

20/10/2026

دنیا کی رنگینیوں میں کھو کر انسان بھول جاتا ہے کہ اس نے یہاں بھی آ نا ہے ۔۔۔کمال کا پیغام

آج تمام دوستوں سے سوال کرنے ہیں اور جواب لینا ہے ۔۔۔۔پہلے تو سب یہ بتائیں کہ آ پ سب کو وڈیو اور پوسٹ کیسی لگتی ہیں ۔۔۔۔د...
19/10/2026

آج تمام دوستوں سے سوال کرنے ہیں اور جواب لینا ہے ۔۔۔۔پہلے تو سب یہ بتائیں کہ آ پ سب کو وڈیو اور پوسٹ کیسی لگتی ہیں ۔۔۔۔دوسرا کبھی کسی دوست نے قبر بنائی ہے ۔کبھی کسے میت کو غسل دیا ہو ۔کبھی کسی کا جنازہ پڑھایا ہو۔کبھی کسی کی تدفین کی ہو ۔۔۔سب دوست اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دینا ۔میں انشاء اللہ سب کا شکریہ ادا کروں گا اور جواب بھی دوں گا ۔۔۔اللہ پاک آ پ سب کو سلامت رکھے

19/10/2026

دنیا کے گھر بنانے کی فکر میں نہ رہو اس گھر کو بھی یاد رکھو ۔۔۔اک دن دنیا کے قیمتی گھر چھوڑ کر اس مٹی کے گھر میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آ جانا ہے

Address

Sargodha Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Bhai 512 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed grocery store?

Share