ST Super Tonic Balochistan

ST Super Tonic Balochistan this page is about super tonic.
یہ پیج سوپر ٹانک (ٹائیگر) کے بارے میں ہے

05/05/2025

...........رکشے والے حاضر ہو.............
کوئٹہ شہر یقینا رکشوں کے بغیر نہیں چل سکتا اور رکشوں کے چلاو کیلئے اچھے موبلائن کی ضرورت ہوتی ہے. تو رکشے والوں موبلائن کا انتخاب آپ کرے اسکی گیرنٹی اور اچھا قیمت ہم دینگے. آئل چینج کے لئے ہمارے سریاب برانچ کا وزٹ کرے شکریہ.

03128214191
03318014934

02/05/2025

الحمداللہ بہترین کام کا بہترین سلہ ملتا ہے. جسکی ایک مثال ہمارے دوسرے برانچ حاجی آئل چینج سریاب روڈ مل سکول بائیکو پمپ کی کامیابی ہے. آپکے اعتماد کا بہت شکریہ, انشاءاللہ ہم بھی آپکے اعتماد کو کبھی نہیں توڑینگے.
03128214191
03318014934

28/04/2025

آپکے اعتماد کا بہت شکریہ.
کسی بھی گاڈی کا بہترین آئل چینج کیلئے ہمارے سریاب برانچ حاجی آئل چینج کا وزٹ کرے.
رابطہ نمبر 03318014934
واٹس ایپ 03166081083

25/04/2025

اچھی قیمت, بہترین موبلائن اور تجربہ کار استاد ہمارے برانچز کی رونک اور بڑھاتا ہے. آپ ہم پہ اعتماد کرے ہم آپکے گاڈی کی زمہ داری لینگے. اپنے گاڈی کے آئل چینج کے لئے ہمارے سریاب برانچ حاجی آئل چینج کا وزٹ کرے. شکریہ.

03318014934
03128214191

23/04/2025

...................ماشاءاللہ.....................
ہمارے برانچ حاجی آئل چینج سریاب روڈ مل سکول بائیکو پمپ پہ میر غوث بخش شاہوانی اور یار جان سبی والے کے گاڈی کا آئل چینج ہوگیا. اب آپکی باری ہے.
03138205136
03128214191

21/04/2025

..........سریاب کے لئے خوشخبری............
چائنہ آٹوز اینڈ ڈیکوریشن ہول سیل ڈیلر کا دوسرا برانچ سریاب روڈ مل سکول بائیکو پمپ میں کھل چکا ہے, جہاں پر آپکے گاڈی کے مفت موبلائن چینج کے ساتھ ساتھ کمپنیوں کا اوریجنل موبلائن بہترین قیمتوں پر ملتا ہے. ہمارا یہ برانچ ایک بہترین استاد خرم شہزاد کے نگرانی میں کام کریگا. آپ سب کے انتظار کا بہت بہت شکریہ.

14/04/2025
12/12/2024

الطاف بھائ جیلانی پیٹرول پمپ گولی مار چوک سے تھوڑا آگے کے لئے اور چمن میں نور بھائ کا آرڈر پیک ہوکر لوڈ ہوگیا ہے انشاءاللہ آج پہنچ جائیگا آپ بھی اپنے آٹوز اور پیٹرول پمپ کے ٹائیگر کے لئے ابھی آرڈر بک کروائے.شکریہ.

03001820350 واٹس ایپ
03128214191 موبائل

10/12/2024

عبدالواحد بھائ مدینہ آٹوز کے لئے آرڈر پیک ہوچکا ہے انشاءاللہ آج پہنچ جائیگا. آپ بھی اپنے آٹوز کے لئے ابھی آرڈر بک کروائے. ہمارے پاس ایرانی, پاکستانی اور چینائی چیزیں موجود ہے.
03001820350
03128214191

05/12/2024

........... نوشکی والوں نے بازی ماردی........
چائنہ آٹو ڈیکوریشن ہول سیل ڈیلر میں آج نوشکی کا آرڈر پورا ہوا. ہمارے پاس چائنیز, ایرانی اور پاکستانی تمام تر ڈیکوریشن پالش, لائٹس اور موبلائن موجود ہے. آپ بھی اپنے دکان کے لئے اور پیٹرول پمپ کے ٹائیگر کے لئے ابھی آرڈر بک کروائے. شکریہ.
03128214191
03001820350

02/12/2024

.........چائنہ آٹو ڈیکوریشن ہول سیل ڈیلر........
ہم اپنے سپلائ والے لڑکوں کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ جو بروقت ہر موسم میں ہمارا سامان کسٹمرز تک پہنچا دیتے ہے اور لوگوں کا اعتماد جو سالوں سے چلا آرہا ہے کو اور بھی بڑھا دیتے ہے. آپ سب کا شکرگزار رہونگا.
آپ بھی اپنے دکان یا پیٹرول پمپ کے لئے ابھی آرڈر بک کروائے. شکریہ.
03128214191
03001820350

29/11/2024

........... خوشخبری خوشخبری خوشخبری......
جبل نور اور حاجی کیمپ سے تھوڑا آگے بہت بڑا اور خوبصورت پمپ کھولنے پر بڑیچ صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہے. جہاں پر عثمان بھائ آٹوز میں چائنہ آٹو ڈیکوریشن کے موبلائن, پالش اور ٹائیگر پہنچ چکے ہے. آپ بھی اپنے دکان کے لئے ابھی آرڈر بک کروائے. شکریہ.
03128214191
03001820350

Address

Khilji Colony
Quetta

Telephone

+923128214191

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ST Super Tonic Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category