All Balochistan Arhtiyan Fruit & Vegetable Commission Agents Association

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • All Balochistan Arhtiyan Fruit & Vegetable Commission Agents Association

All Balochistan Arhtiyan Fruit & Vegetable Commission Agents Association All Balochistan Arhtiyan Fruit & Vegetable Commission Agents Association Hazarganji Quetta.

ٹرانسپورٹ کا مسئلہ فلفور حل کیا جائے
11/12/2025

ٹرانسپورٹ کا مسئلہ فلفور حل کیا جائے

انا للہ وانااللہ راجعونحاجی نیازمحمدبڑیچ انتقال کرگیےوہ مولوی یارمحمدصاحب خان جی فٹبالراور اغامحمدبڑیچ کےوالدتھےنمازجناز...
10/07/2025

انا للہ وانااللہ راجعون
حاجی نیازمحمدبڑیچ انتقال کرگیےوہ مولوی
یارمحمدصاحب خان جی فٹبالراور اغامحمدبڑیچ کےوالدتھےنمازجنازہ6:30 حاجی غیبی روڈمولادادمسجدسےاٹھایاجائگا

05/06/2025
22/02/2025

افسوس ناک خبر ال بلوچستان اڑھتیان فروٹ اینڈ ویجیٹبل کمیشن ایجنٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے چٸیرمین وممبر مارکیٹ کمیٹی سیدرازمحمداغا کی بھابھی اور سیدصاوق اغا کی اہلیہ انتقال کرگٸی ہے جن کی نماز جنازہ کل بروز اتوار دن 11بجے کلی سملی میں اداکی جاٸے گی اور فاتحہ بھی کلی سملی میں ان کی رہاٸش گاہ میں لی جاٸے گی دریں اثناء ال بلوچستان اڑھتیان یونین کے عہدیداران نے تعزیت کااظہار کرتے ہوے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماٸیں اور پسمانگان کوصبرجمیل عطاہ کرے امین

28/01/2025

دکھ کی خبر
انا الله وان اليه راجعون
حاجی عبدالسلام وفات پاچکے ہے۔
وہ مرحوم حاجی جمعہ خان بادینی کے بڑے بیٹے۔ حاجی محمد اشرف ۔ حافظ علاوالدین ۔ محمد رمضان ۔ حاجی ضیاءالدین ۔ حاجی محی الدین ۔میجر عبدالرزاق ۔شراف الدین اور سراج الدین کے بڑے بھائ تھے ۔
جنازے کا اعلان بعد میں ہوگا۔

میٹروپولیٹن کارپوریش ہزارگنجی میں فائر اسٹیشن قائم ہوگا،عبدالحق اچکزئی    کوئٹہ،کیو ڈی اے انڈسٹریل ایریا میں 2 عدد گاڑیا...
02/11/2024

میٹروپولیٹن کارپوریش ہزارگنجی میں فائر اسٹیشن قائم ہوگا،عبدالحق اچکزئی کوئٹہ،کیو ڈی اے انڈسٹریل ایریا میں 2 عدد گاڑیاں حوالے کی گئی،ڈائریکٹر فائر سروسز کوئٹہ،جلد اسٹیشن قائم اور فعال کردیا جائے گا،ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی کوئٹہ،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ روف بلوچ،کمشنر و ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات کی ہدایت پر ہزارگنجی،سریاب،مشرقی،مغربی بائی پاس انڈسٹریل ایریا کیلئے گزشتہ کئی عرصہ سے انڈسٹری کے ساتھ کھڑی 2 عدد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی کے حوالے کردیا،واضع رہے کہ عوام کے سہولت اور بروقت آگ بجانے کیلئے ہزارگنجی کے مقام پر فائر سروسز اسٹیشن قائم ہوگا،ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق اچکزئی،ایکسین عثمان بھٹی ڈائریکٹر کیو ڈی اے احمد خان اچکزئی کے تعاون سے فائر کی 2 عدد گاڑیاں حوالے کی گئ

ال بلوچستان اڑھتیان فروٹ ااینڈ ویجیٹبل کمیشن ایجنٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے صدر حاجی عبدالظاہربڑیچ جنرل سیکرٹری ظہورکاکڑ چٸ...
20/10/2024

ال بلوچستان اڑھتیان فروٹ ااینڈ ویجیٹبل کمیشن ایجنٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے صدر حاجی عبدالظاہربڑیچ جنرل سیکرٹری ظہورکاکڑ چٸیرمین سیدرازمحمداغا کا ال بلوچستان امپورٹ اکسپورٹ کے صدر وچیمبر اف سمال انڈسٹری کے سینٸر ناٸب صدر تاج محمد خان بڑیچ سے ملاقات منڈی کے مساٸل پر بات چیت

Address

Hazarganji Quetta
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Balochistan Arhtiyan Fruit & Vegetable Commission Agents Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share