Pakistan ki shan ki pichan

Pakistan ki shan ki pichan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan ki shan ki pichan, balochistan distance, Quetta.

منشی اور امپورٹڈ حکومت کی آخری حربہ 🤣
29/03/2023

منشی اور امپورٹڈ حکومت کی آخری حربہ 🤣

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔  ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے.... ؟...
28/03/2023

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے.... ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ہے
تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں...؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا
کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے.... ؟
بوڑھی عورت نے کہا
میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں....!!!
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے مُنہ سے چُومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی انشاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤

28/03/2023

Pashtoon o kom hn Jo apnay aps ma lar ray hn..likin apny hakok ni janty plz apny AP ko pichan lo..

19/12/2022
‏بھیڑیا واحد جانور ھے جو اپنے والدین کا انتہائی وفادار ھے۔یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتا ھے۔یہ ایک غیرت مند جانو...
19/09/2022

‏بھیڑیا واحد جانور ھے جو اپنے والدین کا انتہائی وفادار ھے۔یہ بڑھاپے میں اپنے والدین کی خدمت کرتا ھے۔یہ ایک غیرت مند جانور ھے اسلئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑیے سے تشبیہ دیتے ھیں.۔بھیڑیا واحد ایسا جانور ھے جو اپنی آزادی پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرتا اور کسی کا غلام نہیں بنتا بلکہ جس دن پکڑا جاتا ہے اس وقت سے خوراک لينا بند کر ديتا ہے اس لئۓ اس کو کبھى بھى آپ چڑيا گھر يا پھر سرکس ميں نہيں ديکھ پاتے اسکے مقابلے ميں شیر ، چيتا ، مگر مچھ اور ھاتھى سمیت ہر جانور کو غلام بنایا جا سکتا ھے۔‏بھیڑیا کبھی ﻣٌﺮﺩﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ کھاتا اور نہ ہی بھیڑیا محرم مؤنث( والدہ، بہن) پر جھانکتا ھے یعنی باقی جانوروں سے بالکل مختلف بھیڑیا اپنی ماں اور بہن کی پہچان رکھتا ہے اور بری نگاہ سے دیکھتا تک نہیں۔‏ بھیڑیا اپنی شریک حیات کا اتنا وفادار ہوتا ھے کہ اسکے علاؤہ کسی اور مؤنث سے تعلق قائم نہیں کرتا۔ اسی طرح مؤنث( یعنی اسکی شریک حیات) بھیڑیا کے ساتھ اسی طرح وفاداری نبھاتی ھے۔ ‏بھیڑیا اپنی اولاد کو پہنچانتا ھے کیونکہ انکے ماں و باپ ایک ہی ہوتے ہیں۔۔۔ جوڑے میں سے اگر کوئی ایک مر جائے تو دوسرا مرنے والی جگہ پر کم از کم تین ماہ کھڑا بطور ماتم افسوس کرتا ھے۔‏ بھیڑئیے کو عربی زبان میں "ابن البار" کہا جاتا ہے، یعنی"نیک بیٹا" کیونکہ جب اسکے والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو یہ انکے لئے شکار کرتا ھے اور انکا پورا خیال رکھتا ھے۔‏ اس لئے ترک اپنی اولاد کو شیر کی بجائے بھیڑئیے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ انکا ماننا ھے کہ "شیر جیسا خونخوار بننے سے بہتر ھے بھیڑیے جیسا نسلی ہونا"
Copied

دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی "سڈیومانے آف سینیگال" (مغربی افریقہ)، جن کی پاکستان روپیہ میں ہر ہفتے 3 کروڑ 16 لاکھ آمدنی ہ...
02/09/2022

دنیا کے مشہور فٹ بال کھلاڑی "سڈیومانے آف سینیگال" (مغربی افریقہ)، جن کی پاکستان روپیہ میں ہر ہفتے 3 کروڑ 16 لاکھ آمدنی ہوتی ہے، کئی جگہوں پر ٹوٹے ہوئے موبائل فون کے ساتھ دیکھا گیا۔ ایک انٹرویو میں جب اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ میں اسے ٹھیک کروا لوں گا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نیا کیوں نہیں خرید رہے ہیں تو انہوں نے کہا کہ میں ایک ہزار اسمارٹ فون، 10 فیراری گاڑیاں، 2 جیٹ طیارے، ڈائمنڈ گھڑیاں تک خرید سکتا ہوں، لیکن مجھے ان سب کی ضرورت کیوں ہو۔ میں نے غربت دیکھی، تو میں سیکھ نہیں پایا، میں نے اسکول ایسے بنائے کہ لوگ سیکھیں۔ میرے پاس جوتے نہیں تھے، میں جوتے کے بغیر کھیلتا ہوں۔ میرے پاس اچھے clothes کپڑے نہیں تھے, میرے پاس کھانا نہیں تھا۔ آج میرے پاس بہت کچھ ہے تو میں اسے دکھاوے کے بجائے اپنے لوگوں کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔
پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بندے کے پاس چار پیسے آجاٸیں تو اسے اپنی اوقات کبھی نہیں بھولنی چاہیے۔..

Address

Balochistan Distance
Quetta
1234777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ki shan ki pichan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share