Haji Mir Mouladad Rahija

Haji Mir Mouladad Rahija MD

11/02/2026

17/12/2025

03/08/2025

چیئیرمین ماشاءاللہ گروپ آف بزنس حاجی میرمولاداد راہیجہ نے آب گم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی

کولپور (بولانی نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماء و ماشاءاللہ گروپ آف بزنس کے چیئیرمین حاجی میر مولاداد راہیجہ، نے سی ایم ایچ کوئٹہ کینٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ دنوں آب گم میں دستی بم دھماکے میں زخمی ہونے والے زوہیب اللہ راہیجہ کی عیادت کی۔
اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اور اس موقع پر حاجی میرمولاداد راہیجہ نے ناخوشگوار واقع کے پیش آنے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقے کے امن و امن کو خراب کرنے کی ایک سوچھے سمجھے ناکام سازش ہے اور انہوں نے متاثرہ خاندان سے ہمدردی اور یکجہتی کرکے، اپنے طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ آب گم دستی بم دھماکہ کے زخمیوں کومزید بہترطبی سہولیات فراہم کیا جائے گا۔

30/01/2025

Mir usman Haider Ghamshadzai

Address

Much Bolan
Quetta
8800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Mir Mouladad Rahija posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category