Quetta News

Quetta News Harpal Quetta News k Sat

28/01/2026

آفسوس کے ساتھ حیرت کن مناظر
شہر کوئٹہ کے اندر روڈ زرغون روڈ پر ایکسیڈنٹ میں ایک عام شہری خون میں لت پت ادھا گھنٹہ چیپا فاؤنڈیشن ایمبولینس پاس میں کھڑی ہے اور زخمی کو ہسپتال لے جانے سے انکار کہ جب تک وارث نہ ملے
پاس میں عام شہری چیخ چیخ کے چلا رہا ہے کہ اسے اُٹھالو زخمی کی حالت نازک ہے
البتہ عام شہری نیوز ایڈٹر رپورٹر نے زخمی کو آپنی گاڑی میں ڈال لیا راستے میں زخمی دم تھوڑ گیا
آفسوس اس بات کی کہ چیپا فاونڈیشن کے اہلکاران اسی انتظار میں کہ زخمی دم توڑ دے
حیرت اس بات پر کے اس شہر ناپرساں میں سب کچھ ہونے کے باوجود کچھ نہ ہونا
اگلا خود آپکو موت کے گھاٹ میں اتارنے کے منتظر
*بالا احکام CM اس کا فل فور نوٹس لے*
*یہ عوام کی سہولت اور جان بچانے والے نہیں۔ بلکہ عوام کا دم گھٹوانے پر تلے مخلوق ہے*

قوم ایسے ماہر فلکیات و موسمیات اور باکمال تجزیہ نگار حاجی ولی محمد بڑیچ صاحب جیسے سوشل ایکٹیویسٹ پر فخر کرتے ہیں جو بغیر...
28/01/2026

قوم ایسے ماہر فلکیات و موسمیات اور باکمال تجزیہ نگار حاجی ولی محمد بڑیچ صاحب جیسے سوشل ایکٹیویسٹ پر فخر کرتے ہیں جو بغیر کسی لالچ اور معاوضہ اپنے صارفین کو موسم کا حال بتاتے ہیں جس سے ہزاروں لوگ مستفید ہوجاتے ہیں۔

Quetta News

28/01/2026
05/09/2024

کوئیٹہ پٹیل روڈ کے کارنر پر دو موٹر سائیکل سوار ایک شہری کے جیب سے موبائل فون نکال کر فرار ہوگئے گئے ۔
سی سی کیمرہ میں ملزمان کی شکلیں واضح نظر آرہی ہیں ۔
کوئٹہ شہر میں موٹر سائیکل اور موبائل چیھنے کے واقعات روز کا معمول بن گئے ہیں دوسری جانب ملزمان کے خلاف کاروائی نہ ہونے کی برابر ہے جس سے شہریوں کے مایوسی پریشانی میں ہوتا جارہاہے
Quetta News

28/08/2024
01/05/2024

کوئٹہ ، پشین اسٹاپ پر پولیس وین سے قیدی فرار ویڈیو منظر عام پر آگئی
Quetta News

25/10/2023

کوئٹہ ایف فورس کا نوی اڈہ بلال مارکیٹ پر چھاپہ

Quetta News

17/10/2023

*دیکھ لیں بائیکاٹ کا اثر۔۔۔* *کچھ میٹرک اور مڈل پاس فلاسفر کہتے ہیں بائیکاٹ سے کیا فرق پڑے گا اور بہت سارے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہم کون سا میکڈونلڈ روز کھاتے ہیں. لیکن میکڈونل کے علاوہ بھی بہت ساری چیزیں ہیں جو ہم ان کی استعمال کر رہے ہیں اور باسانی ہم چھوڑ سکتے ہیں اس سے ہماری زندگی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن ان یہودیوں کو بہت بڑا نقصان پہنچے گا کم از کم فلسطینیوں بھائیوں کے لیے اتنا تو ہم کر ہی سکتے ہیں۔* 👍
Quetta News

بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفٸیر ایسوسی ایشن  کے الیکشن 2023-25 پروگریسیو پینل کے نامزد امیدواران
17/10/2023

بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفٸیر ایسوسی ایشن کے الیکشن 2023-25 پروگریسیو پینل کے نامزد امیدواران

*چاول کی قیمت میں 100روپے فی کلو کمی**آئل اور گھی کی قیمتوں میں 80روپے سے 100روپے تک کمی،دالوں کی قیمت میں 35سے 50روپے ک...
17/10/2023

*چاول کی قیمت میں 100روپے فی کلو کمی*

*آئل اور گھی کی قیمتوں میں 80روپے سے 100روپے تک کمی،دالوں کی قیمت میں 35سے 50روپے کمی...لیکن غریب عوام کو مہنگائی میں کمی کا کوئی فائدہ نہیں مل رہا...*
*لوکل انتظامیہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور مجسٹریٹ اختیارات رکھنے والے غائب*
*لوگوں نے زخیرہ کیا ھوا مال پہلے سے مہنگا بیچنا شروع کردیا ھے*
*جب ڈالر اوپر جارہا تھا کرنسی کی ویلیو کم ھورہی تھی اور زخیرہ اندوز سوچ رہے تھے کہ ڈالر 500تک جائے گا بڑے سرمایہ کاروں نے اربوں کے مال سے گودام بھر دئیے اب جب ہر چیز کے ریٹ کم ھورہے ھیں تو پاکستان میں کمی کیوں نہیں ھورہی ہے؟انتظامیہ کے وہ لوگ کس مرض کی دوا ہیں جہنیں کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں صرف ریٹ چیک کرنے کے لیے دی جاتی ہیں ۔؟*
*یہ عوام کی طرف سے بہت بڑا سوال ھے...*
Quetta News

Address

Green Town Quetta
Quetta
8400

Website

https://www.youtube.com/channel/UCkg5mB-2Fx2Siy1UzRKa9Fw

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category