21/05/2026
السلام علیکم!
تکتو گوٹ اینڈ شیپ فارم پر آپ کو خوش آمدید!
ہم آپ کو اعلیٰ معیار کے صحت مند، ویکسینیٹڈ اور قدرتی خوراک پر پلے ہوئے بکرے اور دنبے فراہم کرتے ہیں۔
•2000 سے زائد بکرے اور دنبے دستیاب ہیں
•قیمت فی کلو زندہ جانور 1400 روپے
•ہماری منڈی 16 مئ کو سٹارٹ ہوجائے گی
•ہمارے پاس 25 سے 80 کلو تک زندہ جانور دستیاب ہیں
•کوئٹہ کے شہریوں کیلئے فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے
📍 لوکیشن: سرہ غوڑگئی، نزد زرغون ہاؤسنگ اسکیم، نواں کلی، کوئٹہ
ہم سے رابطے کیجئے شکریہ
📞 رابطہ: 03112060724 | 03111661642