اقرا اشرف العلوم ۔انگلش اکیڈمی۔کمپوٹراکیڈمی

  • Home
  • Pakistan
  • Quetta
  • اقرا اشرف العلوم ۔انگلش اکیڈمی۔کمپوٹراکیڈمی

اقرا اشرف العلوم  ۔انگلش اکیڈمی۔کمپوٹراکیڈمی بچوں کی اعلی تربیت اور تعلیم

29/07/2025
💻 کمپیوٹر اور انگلش کورس کا آغاز! 🇬🇧بنیادی سے جدید مہارتیں سیکھیں — آج ہی داخلہ لیں!📍 محدود نشستیں | 👨‍🏫 ماہر اساتذہ | 🕒...
09/07/2025

💻 کمپیوٹر اور انگلش کورس کا آغاز! 🇬🇧
بنیادی سے جدید مہارتیں سیکھیں — آج ہی داخلہ لیں!
📍 محدود نشستیں | 👨‍🏫 ماہر اساتذہ | 🕒 موزوں اوقات

06/06/2025

> "جہاں تعلیم ہو، تربیت ہو، اور دلوں میں اللہ کی نعمتوں کا شکر… وہی ہے ہمارا روشن اسکول!"

> "اللہ کی عطا کردہ ہر نعمت کا شکر ادا کریں… کیونکہ شکر سے دل جُھکتا ہے اور علم روشن ہوتا ہے۔"

> "شکر ہے اُس رب کا، جس نے ہمیں علم کی روشنی، ماں باپ کی محبت، اور اسکول جیسا نعمت بھرا ماحول عطا کیا۔"

🌟✨ *رمضان میں کامیابی - عید کے بعد نیا سفر!* ✨🌟*الحمدللہ!*  محمد بن عبد اللہ کمپیوٹر اکیڈمی نے رمضان المبارک میں اپنے کم...
26/04/2025

🌟✨ *رمضان میں کامیابی - عید کے بعد نیا سفر!* ✨🌟
*الحمدللہ!*
محمد بن عبد اللہ کمپیوٹر اکیڈمی نے رمضان المبارک میں اپنے کمپیوٹر کورسز کو بڑی محنت اور کامیابی سے مکمل کیا۔
اس خوبصورت کامیابی میں ہمارے معزز استاد *مولوی رحیم الدین صاحب* کی خصوصی نگرانی اور رہنمائی شامل رہی۔
💻 *رمضان کورس میں سیکھا:*
- مائیکروسافٹ آفس
- کمپیوٹر بنیادی مہارتیں
- عملی مشقیں اور تربیتی سرگرمیاں
🎉 *اب عید کے بعد:*
- ویڈیو ایڈیٹنگ۔
- مائیکروسافٹ آفس
- گرافکس ڈیزائننگ
- جدید کمپیوٹر پروگرامنگ
🌙 *خصوصیات:*
✅ ماہر اساتذہ
✅ اسلامی اور تعلیمی ماحول
✅ کم فیس میں معیاری تعلیم
🚀 *آئیے! اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!*
📍 ابھی داخلہ لیں اور کامیابی کی نئی راہ پر چلیں۔
📞 رابطہ کے لیے03303127847...03048239471:
اقراء اشرف العلوم ماڈل سکول کوئٹہ ۔

29/03/2025

آج الحمدللہ محمد بن عبد اللہ کمپیوٹر اکیڈمی کا کامیاب کورس مکمل*
آج *محمد بن عبد اللہ کمپیوٹر اکیڈمی* کی جانب سے ایک ماہ پر محیط *کمپیوٹر اینڈایم آفس کورس* کا کامیابی سے اختتام ہوا۔ یہ ایک ایسا لمحہ تھا جو نہ صرف طلباء کے لیے بلکہ ہمارے ادارے کے تمام اساتذہ اور ذمہ داروں کے لیے خوشی کا باعث تھا۔ الحمدللہ، اس کورس کے اختتام پر ہمارے شرکاء کو ان کی محنت کا ثمرہ مل گیا اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

کورس کے اس خوبصورت موقع پر ہمارے محترم دوست *مولوی نصیر الدین صاحب* نے اسناد کی تقسیم کی، اور ان کے ہاتھوں اسناد کا حصول طلباء کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز تھا۔ ان کی موجودگی اس موقع کو مزید بابرکت اور یادگار بنا گئی۔

*محمد بن عبد اللہ کمپیوٹر اکیڈمی* کے *ڈائریکٹر مولوی عبد الصمد ساحل صاحب* کی رہنمائی اور محنت نے اس کورس کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی قیادت میں، ادارہ ہمیشہ اپنے مشن کو آگے بڑھاتا رہا ہے، جو کہ نوجوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ، *کورس کے انچارج مولوی رحیم الدین صاحب* کی محنت اور دلچسپی نے اس کورس کی کامیابی کو یقینی بنایا۔ ان کی رہنمائی نے اس پروگرام کو ہر لحاظ سے کامیا

روزہ نہیں ٹوئیگا ان چیزوں سے
02/03/2025

روزہ نہیں ٹوئیگا ان چیزوں سے

خوشخبری کمپیوٹر اکیڈمی کے داخلے جاری ہے طلباء و طلبات کے لیے وہ بھی  بلکل فری
19/02/2025

خوشخبری

کمپیوٹر اکیڈمی کے داخلے جاری ہے طلباء و طلبات کے لیے

وہ بھی بلکل فری

31/01/2025

ایک سال کی تکمیل ہونے کی چند خوبصورت لمحات

Address

حافظ پلازہ مشرقی بائی پاس چالو باوڑی کوئٹہ
Quetta
21072003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اقرا اشرف العلوم ۔انگلش اکیڈمی۔کمپوٹراکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category