18/08/2024
پختون خواہ قامی جرگہ!!
سربراہ پی ٹی ایم محترم منظور احمد پشتون نے آج پشتون قامی جرگے میں شرکت کیا
وہاں آیے ہوئے مشران کو 11 اکتوبر پشتون قامی عدالت کے جرگے میں شرکت اور تیاری کرنے کے لیے دعوت دی