DuR M Taرeen official

DuR M Taرeen official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DuR M Taرeen official, Grocers, HAIKALZAI, Quetta.

16/12/2024

اس تصویرپر5k❤ چاہئیے تیار ہو صرف دل والا
27/11/2024

اس تصویرپر5k❤ چاہئیے تیار ہو
صرف دل والا

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے خصوصی اور اہم پیغام:11 نومبر 2024‏”صوابی جلسہ میں ہم نے لائحہ عمل دے دیا ہے۔...
11/11/2024

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے خصوصی اور اہم پیغام:
11 نومبر 2024

‏”صوابی جلسہ میں ہم نے لائحہ عمل دے دیا ہے۔ اس بار ہمارے لوگ واپس گھروں میں نہیں جائیں گے۔ ہمارا احتجاج آئین، جمہوریت اور آزاد عدلیہ کی بحالی اور ہمارے بے گناہ کارکنان و رہنماؤں کی آزادی تک جاری رہے گا۔

‏آئندہ چند روز تک مکمل تیاری کے ساتھ مارچ کی تاریخ میں خود دوں گا۔

‏پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں۔تحریک انصاف کے عہدیدار، ممبران اسمبلی، ناظمین، ٹکٹ ہولڈرز، ورکرز اور سپورٹرز اپنی تیاری مکمل کریں اور گراؤنڈ پر موبلائزیشن کے کے لیے کام شروع کریں۔”

, اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھنا اور ہار کبھی نہ ماننا  #یااللّہ_کپتان_کی_حفاظت_فرما
18/10/2024

, اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھنا اور ہار کبھی نہ ماننا
#یااللّہ_کپتان_کی_حفاظت_فرما

Address

HAIKALZAI
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DuR M Taرeen official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category