𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐍𝐞𝐰𝐬

𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐍𝐞𝐰𝐬 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐍𝐞𝐰𝐬, Grocers, Quetta.

18/01/2025

ڈیره اسماعیل خان سگو کے علاقے میں مسافر بس پرچوروں کی فاٸرنگ او ساری بس کے مسافروں کولوٹ لیا گیا یے اخر ھم ٹرانسپورٹر کیا کریں کہاں جائیں

17/01/2025
بلوچستان کے ضلع پشین اور گردونواح میں برفباری کی تازہ ترین تصاویر، اس کے علاوہ اس وقت بلوچستان میں زیارت ، ہنہ اوڑک ، تو...
15/01/2025

بلوچستان کے ضلع پشین اور گردونواح میں برفباری کی تازہ ترین تصاویر، اس کے علاوہ اس وقت بلوچستان میں زیارت ، ہنہ اوڑک ، توبہ کاکڑی ، توبہ اچکزئی ، برشور اور گرد و نواح ہلکی سے درمیانی برفباری کا آغاز ہوچکا ہے ۔۔۔

تازہ ترین خبروں، تجزیاتی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے سب سے منفرد، اور کوئٹہ کے پہلے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے

https://whatsapp.com/channel/0029Va7qpeQ9mrGinQV9iD0R



بلوچستان: خضدار اور قلات میں مسلح افراد کے حملے، متعدد سرکاری عمارتیں نذرِ آتشصوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور قلات میں د...
09/01/2025

بلوچستان: خضدار اور قلات میں مسلح افراد کے حملے، متعدد سرکاری عمارتیں نذرِ آتش

صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور قلات میں درجنوں مسلح عسکریت پسندوں نے حملہ کر کے متعدد سرکاری عمارتوں کو نذر آتش کردیا۔
حملے کی اطلاع پا کر علاقے کی طرف جانے والے سکیورٹی فورسز کے قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
مسلح افراد نے اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھین لیں اور ایک بینک لُوٹ کر فرار ہوگئے۔ مسلح افراد نے نجی موبائل کمپنی کو تیل کی ترسیل کرنے والے دو افراد کو بھی اغوا کرلیا۔

حکام کے مطابق پہلا حملہ خضدار سے تقریباً 40 کلومیٹر دُور زہری میں بدھ کی دوپہر کیا گیا جہاں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں سوار درجنوں مسلح افراد نے شہر میں داخل ہو کر کئی سرکاری عمارتوں کا کنٹرول حاصل کرلیا۔
دوسرا حملہ بدھ کی رات کو قلات سے تقریباً 120 کلومیٹر دور پندران میں کیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے اردو نیوز کو ٹیلی فون پر بتایا کہ مسلح افراد نے لیویز کے تھانے، بلوچستان کانسٹیبلری کے کیمپ، نادرا اور میونسپل کمیٹی کے دفاتر پر حملے کیے اور وہاں موجود لیویز اور بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں سے اسلحہ اور دیگر سرکاری سامان چھین لیا۔
یاسر اقبال دشتی نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ ’مسلح افراد نے حملے کے بعد ان عمارتوں اور سرکاری ریکارڈ کو جلا دیا۔‘
ڈپٹی کمشنر کے مطابق ’حملہ آوروں نے زہری میں واقع ایک نجی بینک کو بھی لُوٹا، تاہم ابھی ہمیں اندازا نہیں کہ بینک میں کتنی نقدی موجود تھی۔‘
مقامی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ ’زہری میں آرمی یا ایف سی کا کوئی کیمپ موجود نہیں ہے۔ وہاں موجود سول فورسز کے اہلکار کوئی مزاحمت نہیں کر سکے اس لیے علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے خضدار سے بھاری نفری طلب کی گئی

ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی کا کہنا ہے کہ ’ایف سی، لیویز اور دیگر سکیورٹی فورسز نے زہری کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور اس وقت وہ خود بھی زہری میں موجود ہیں۔‘
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ’زہری کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔‘
ادھر بدھ کی رات کو قلات کے نواحی پہاڑی علاقے پندران میں بھی 100 سے زائد عسکریت پسندوں کو موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں داخل ہوتے دیکھا گیا۔
خیال رہے کہ ’زہری‘ سابق وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا آبائی علاقہ ہے۔ ثناء اللہ زہری کے قافلے پر اپریل 2013 میں بم حملہ کیا گیا تھا جس میں ان کے جواں سال بیٹے، بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد مارے گئے تھے۔
واضح رہے کہ تازہ حملے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے جس کی جانب سے گذشتہ کچھ عرصے کے دوران حملوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے
Awaz News

تازہ ترین خبروں، تجزیاتی رپورٹس اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے سب سے منفرد، اور کوئٹہ کے پہلے سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے واٹس ایپ چینل کو فالوو کیجئے

08/01/2025

ڈرائیور کی حاضر دماغی
ژوب کوچ پر فائرنگ کرنے اور پکڑے جانے والے ملزمان
ژوب سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ
بس ڈرائیور نے بڑی مہارت سے موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کو کچل دیا۔ جبکہ 2 موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

08 جنوری 2025الحمد اللہ شیخ الحدیث حضرت مولانا ولی محمد ترابی صاحب کے قیادت میں بلیلی کسٹم چیک پوسٹ کے مقام ٹائر جلاکر ک...
08/01/2025

08 جنوری 2025
الحمد اللہ شیخ الحدیث حضرت مولانا ولی محمد ترابی صاحب کے قیادت میں بلیلی کسٹم چیک پوسٹ کے مقام ٹائر جلاکر کوئٹہ چمن شاہراہ ہرقسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا مسافرحضرات سے گزارش کیجاتی ہے کہ سفر کرنے سے اجتناب کریں

آپ کا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا؟*کوئٹہ  : حلقہ پی بی 45 پر اج بروز اتوار 5 جنوری کو 15 پولنگ پر کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔**1- عث...
05/01/2025

آپ کا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا؟
*کوئٹہ : حلقہ پی بی 45 پر اج بروز اتوار 5 جنوری کو 15 پولنگ پر کانٹے دار مقابلہ ہوگا۔*
*1- عثمان پرکانی ( جمعیت علمائے اسلام )*
*2- مجید خان اچگزئی ( پشتونخوا میپ )*
*3- نصر اللہ زیرے ( پشتونخوا نیشنل پارٹی )*
*4- علی مدد جتک ( پاکستان پیپلز پارٹی )*
بلوچستان کا پہلا ڈیجیٹل نیوز چینل Awaz News کو فالو کریں۔

ہیومن رائٹس کی پہلی خاتون جو ژوب خواتین کے لیے نکلی تھی تاکہ ژوب کی جتنی بھی خواتین ہے خوددار بنے اپنے بھائی عتیق احمد ن...
02/01/2025

ہیومن رائٹس کی پہلی خاتون جو ژوب خواتین کے لیے نکلی تھی تاکہ ژوب کی جتنی بھی خواتین ہے خوددار بنے اپنے بھائی عتیق احمد نے مسرت عزیز کو شہید کیا

آپ نے اس سال کیا کھویا اور کیا پایا؟ 🙂
31/12/2024

آپ نے اس سال کیا کھویا اور کیا پایا؟ 🙂

28/12/2024

یااللہ خیر۔
جنوبی پشتونخوامیں 3.40am پر زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔

سرخاب  ضلع  پشین  صوب بلوچستان
26/12/2024

سرخاب ضلع پشین صوب بلوچستان

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐰𝐚𝐳 𝐍𝐞𝐰𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category