02/06/2025
وہ شدید مصروفیات کے باوجود بھی منگلہ دھماکے کے فوراً بعد ہسپتال پہنچیں،
لالا نذیر بازئی کے ساتھ دیر تک ہسپتال میں موجود رہیں، دوسرے دن کوئٹہ نواح کلی میں نماز جنازہ میں موجود رہیں اُس کے بعد لالا نذیر بازئی کے بھائیوں کی تدفین ہنہ وڑک منگلہ میں ہورہی تھی وہاں بھی لالا نذیر کے ساتھ چلے گئے اور آخر تک موجود رہیں۔
یہ وہ خوبی وہ صفت ہے جو صرف خاندانی مخلص دوستوں اور غریب رشتہ داروں میں ہوتا ہے۔ YMM MEDIA CELL