06/05/2026
Alhumdulilah Finally Syed Abdul RehmanShah is now a part of Cadet College Sui ✊ ✨ 💓
ماشاءاللہ!
مسلم ریزیڈینشل پبلک سکول سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے ہونہار طالبعلم عبدالرحمن اغا کو ملٹری کالج سوئی کی یونیفارم میں دیکھ کر بے حد خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کے روشن مستقبل کو مزید تابناک بنائے۔ یہ ہمارے ادارے اور تمام اساتذہ و والدین کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔
رابطہ نمبر: 03356702139