بلوچستان اتوار بازار

بلوچستان اتوار بازار like a old and new products sell and buy

28/04/2026

Sab Bhai apny business ka taruf Kare

26/04/2026
بلوچستان کے عوام کے لیے ایک اہم باتایک "ٹائنس" (Tynes) نامی کمپنی ہے جو پنجاب میں واقع ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ گھر پ...
30/10/2025

بلوچستان کے عوام کے لیے ایک اہم بات

ایک "ٹائنس" (Tynes) نامی کمپنی ہے جو پنجاب میں واقع ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ گھر پر بےروزگار بیٹھے ہوتے ہیں اور تقریباً ہر دوست یا واقف کار کو فون کرتے ہیں کہ کہیں کوئی نوکری ہو تو بتاؤ۔ یا کبھی وہ آپ کو فون کرتے ہیں کہ آئیں، ہمارے پاس ایک آفس کا کام ہے، جس کی تنخواہ 30 ہزار روپے سے زائد ہے، خاص طور پر پنجاب میں۔

جب آپ وہاں پہنچتے ہیں تو وہ سب سے پہلے رہائش کے لیے 5000 روپے لیتے ہیں۔ پھر ان کی ایک آفیس ہوتی ہے جہاں آپ کو ایک "ٹکٹ" خریدنی پڑتی ہے۔ یوں آپ کپڑوں سمیت تقریباً 10 ہزار روپے خرچ کر چکے ہوتے ہیں۔

اس کے بعد وہ آپ کا برین واش کرتے ہیں، یعنی بڑے بڑے خواب دکھاتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ اگر آپ ہمیں جوائن کر لیں تو ایک سال کے اندر آپ کی تنخواہ ایک لاکھ روپے ہو جائے گی، کمپنی آپ کو اپنی گاڑی بھی دے گی، اور خوب موٹیویشن کرتے ہیں۔

آخر میں وہ یہ کہتے ہیں کہ اب کمپنی میں شامل ہونے کے لیے آپ کو 50 ہزار روپے ایڈوانس دینا ہوں گے۔

جب آپ رقم دے دیتے ہیں تو آپ وہاں لگ جاتے ہیں۔ ایک مہینہ گزرنے کے بعد جب آپ تنخواہ مانگتے ہیں تو وہ کہتے ہیں:
“اب چار اور لڑکے یہاں لے کر آؤ، پھر تمہیں تنخواہ ملے گی۔”

یقین مانیے، جو وہاں پھنس جاتے ہیں ان میں سے کچھ مایوسی میں خودکشی کر لیتے ہیں، اور کچھ ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔

سندھ کے دیہاتی علاقوں کے معصوم اور بےخبر لوگ، جو لاعلم ہیں — خدارا یہ پیغام ان تک ضرور پہنچائیں تاکہ کسی خاندان کا نقصان نہ ہو۔

بلوچستان کے بے شمار نوجوان اس وقت لاہور، فیصل آباد، اور اوکاڑا میں پھنسے ہوئے ہیں، اور حقیقت اپنے گھر والوں سے چھپائے بیٹھے ہیں۔

11/10/2025

Every cart full of happiness can now bring you even bigger surprises! 🛒🎉

Shop for Rs. 10,000 at Imtiaz Mega Quetta and get a chance to win dream rewards through our Lucky Draw! 🕌🚗💳
Starting 5th September!

09/10/2025

آن لائن بزنس کرنے والوں کے لیے 5 مختصر اور اثر دار مشورے
زبردست آن لائن بزنس کرنے والوں کے لیے 5 مختصر اور اثر دار مشورے

1️⃣ اعتماد ہی کامیابی کی بنیاد ہے
جھوٹے دعووں سے وقتی نفع تو مل سکتا ہے، مگر ساکھ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے۔

2️⃣ گاہک کو اہمیت دیں
جو گاہک مطمئن ہوتا ہے، وہ خود دوسروں کو بھی لاتا ہے — مفت کی ایڈورٹائزنگ!

3️⃣ معیار پر سمجھوتہ مت کریں
کمائی میں تھوڑا صبر کریں، مگر پروڈکٹ ہمیشہ اعلیٰ رکھیں۔

4️⃣ سوشل میڈیا پر مستقل رہیں
روزانہ کچھ نہ کچھ مفید یا پرکشش پوسٹ کریں، خاموشی بزنس کو مٹا دیتی ہے۔

5️⃣ سیکھنا کبھی بند نہ کریں
نئے ٹولز، نئی مارکیٹنگ ٹرکس، اور کسٹمر سروس کے طریقے سیکھتے رہیں — یہی ترقی کا راز ہے۔
@@ # #بلوچستان اتوار بازار @@ # #

Address

Pakistan
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلوچستان اتوار بازار posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category