08/05/2024
میٹرک پاس بےروزگار افراد کیلۓ فوری ملازمت کا موقع اور وہ بھی رشوت اور سفارش کے بغیر۔انشورنش کے شعبے میں اپنا کیریئر بنائیں۔۔
میٹرک ۔ایف۔اے پاس ریٹائرڈ اور ملازمت پیشہ میل/فی میل ٹیچر ،انجینیئر،ہیلتھ ورکر،ڈاکٹر،بینکر،بزنس مین،وکیل اور . سیلزمین فل ٹائم اور پارٹ ٹائم کام کرنےکیلۓ رابطہ کریں.
پاکستان کےبڑے مالیاتی اداروں میں سے ایک اسٹیٹ لائف انشورنس جس میں صرف ایک سال میں ہی کام کرنے پر گروپ انشورنس، میڈیکل فری، ،ایلائڈ فیسلیٹیس اور سب سے بڑھ کر صرف 7 سال میں 18 گریڈ تک ترقی ۔
خدمت اور بھروسے کے باون سال کے ساتھ پاکستان میں AAA ریٹ حاصل کرتے ہوئے بہترین سروس دینے والے ادارے کے ساتھ اپنا کیریئر کا آغاز کریں۔
ہماری ٹیم کے ساتھ فل اور پارٹ ٹائم جاب کیلۓ آج ہی رابطہ کریں اور اپنی Cv واٹس ایپ کریں
اسٹیٹ لائف جو نام ہے اعتماد کا
مزید کسی بھی طرز کی انشورنش پالیسی یا معلومات کے لیئے رابطہ کریں
Beema Zarorat e Zindagi Organization State life insurance RAHIM YAR KHAN zone 03008649233