Hayat Khawar Network

Hayat Khawar Network Hayat khawar point

ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے ملک کا پہیہ روکنا شروع کردیا، پاکستان ریلوے 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوگئیں
21/05/2026

ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے ملک کا پہیہ روکنا شروع کردیا، پاکستان ریلوے 8 ٹرینیں عارضی طور پر بند کرنے پر مجبور ہوگئیں

21/05/2026
21/05/2026
22/04/2026

شہری علاقے میں دن دہاڑے راہزنی پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے

رحیم یار خان کے تھانہ بی ڈویژن کی حدود محمود کالونی میں راہزنی کا افسوسناک واقع پیش آیا ڈاکوؤں نے گھنٹی بجا کرکہا ہم سی سی ڈی پولیس والے ہیں گیٹ کھولوں گھر کے مالک محمد ارشد کمبوہ نے جب گیٹ کھولا تو اسلحہ تان لیا اور کہا خاموشی سے بیٹھ جائیں ورنہ گولی مار دیں گے ہمیں مخبری ہوئی ہے ہم نے تلاشی لینی ہے ،گھر کا صفایا کرلیا محمد ارشد کمبوہ کے مطابق 21 تولے سونے کے زیورات اور 3لاکھ سے زائد نقدی لے اڑے ہیں سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود پولیس ڈاکوؤں تک نہ پہنچ سکی دن ایک بجے واقع پیش آیا ہے دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات سے علاقے میں خوف وہراس شہری اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھنے لگے یاد رہے محمود کالونی میں اس قبل بھی متعدد وارداتیں ہو چکی ہیں جس میں پولیس ناکام رہی ہے

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923006700945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Khawar Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share