sajid mehmood

sajid mehmood Sajidmehmood shopping centre

بھارتشادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
13/05/2026

بھارت
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک

150 چک منتھار روڈ پر گھر میں سانپ نکل آنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے سانپ کو بحفاظت پکڑ کر دور کھیتوں میں چھوڑ دیا۔لیکن ...
12/05/2026

150 چک منتھار روڈ پر گھر میں سانپ نکل آنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے سانپ کو بحفاظت پکڑ کر دور کھیتوں میں چھوڑ دیا۔

لیکن سوال یہ ہے کہ ایسے خطرناک سانپوں کو دوبارہ کھلے علاقے میں چھوڑنا کہاں تک درست ہے؟
اگر یہی سانپ دوبارہ کسی آبادی یا کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کے لیے خطرہ بن جائے تو ذمہ دار کون ہوگا؟
عوام کا کہنا ہے کہ انسانی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے اور ایسے موذی جانوروں کے حوالے سے واضح پالیسی ہونی چاہیے۔

صادق آبادزور کوٹ پل۔۔ پر پانی والی ٹینکی نے موٹر ساٸیکل سواروں کو (ک چ ل) ڈالاموٹر سائیکل سوار دو افراد ج اں ب ح ق
12/05/2026

صادق آباد
زور کوٹ پل۔۔ پر پانی والی ٹینکی
نے موٹر ساٸیکل سواروں کو (ک چ ل) ڈالا
موٹر سائیکل سوار دو افراد ج اں ب ح ق

12/05/2026

والدین کے لیے بری اور بچوں کے لیے اچھی خبربچوں کی موجیں لگ گئیں، گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، 22 مئی سے 24 اگست تک چھٹیاں

مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے  رحیم یارخان میاں امتیاز احمد  دل کی تکلیف ہونے پر شیخ  زید ہسپتال رحیم ...
09/05/2026

مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری سابق ایم این اے رحیم یارخان میاں امتیاز احمد دل کی تکلیف ہونے پر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں زیر علاج ہیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں صحت عطاء فرمائے

سانحہ ماہی چوک میں 9 افراد کے قتل کے معاملے پر اندھڑ برادری کے دونوں فریقین میں صلح ہوگئی۔ذوالفقار اندھڑ اور تنویر اندھڑ...
09/05/2026

سانحہ ماہی چوک میں 9 افراد کے قتل کے معاملے پر اندھڑ برادری کے دونوں فریقین میں صلح ہوگئی۔

ذوالفقار اندھڑ اور تنویر اندھڑ نے ایک دوسرے کو معاف کر دیا، جبکہ مقتولین کے ورثاء ذوالفقار اندھڑ نے پنچائیت میں طے کردہ 5 کروڑ روپے کی رقم بھی معاف کر دی۔

09/05/2026

📢 آفس بیسڈ آن لائن جاب کا بہترین موقع! 💼✨
اگر آپ ایک پروفیشنل ماحول میں آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!
👨‍💼👩‍💼 مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
🏢 کام آفس میں ہوگا (آن لائن سسٹم کے ساتھ)
📍 لوکیشن: ماڈل ٹاؤن، صادق آباد
⏰ فکسڈ ٹائمنگ
💰 پرکشش تنخواہ + گروتھ کے مواقع
📌 ضروریات:
✔️ بنیادی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا علم
✔️ کمیونیکیشن اسکلز
✔️ سیکھنے کا جذبہ اور ذمہ داری
🚀 ابھی اپلائی کریں اور اپنے کیریئر کو نئی سمت دیں!
📲 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 03106035772
📞 03347317350

09/05/2026

دھاڑ وو۔پٹرول کی قیمت میں14روپے92پیسے جبکہ ھٸی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15روپے اضافہ

08/05/2026

یا اللہ! آج کے بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری خطاؤں کو معاف فرما، دلوں کو سکون عطا کر، رزق میں برکت دے، بیماروں کو شفا، پریشان حال لوگوں کو آسانیاں اور ہمارے والدین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
اے ربِ کریم! ہمیں ہمیشہ اپنے حبیب ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور اس جمعہ کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ آمین۔

07/05/2026

اقبال نگر کے رھاٸیشی یوسف ڈگڑوچہ کے کمسن بچے عدنان یوسف کو ڈمپر نے (ک چ ل) ڈالا جو کہ موقع پر جاں بحق ھوگیا

جمال دین والی: میپکو نے  آج7 مئی کو بجلی بندش کی منظوری دے دیملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے 132 کے وی ٹی لائن صادق ...
07/05/2026

جمال دین والی: میپکو نے آج7 مئی کو بجلی بندش کی منظوری دے دی

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے 132 کے وی ٹی لائن صادق آباد تا جمال دین والی اور 132 کے وی گرڈ اسٹیشن جمال دین والی پر کام کے باعث 7 مئی 2026 کو بجلی بندش کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کے مطابق بجلی صبح 7 بجے سے 11 بجے تک (چار گھنٹے) بند رہے گی۔
تھوڑا بہتا اوتے تھلےھوسکدا ووا

Address

Mohalla Jumey Khan P O Khaas Jamal Din Wali
Rahimyar Khan
64370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sajid mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sajid mehmood:

Share

Category