Raees Kashif Masood

09/06/2025
05/09/2024
پنجاب پولیس کے 02  بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید۔رحیم یار خان کے تھانہ شیدانی کی پولیس ٹیم کا ڈکیتی کی اطلاع پر بروقت ر...
08/06/2024

پنجاب پولیس کے 02 بہادر سپوت فرض کی راہ میں شہید۔
رحیم یار خان کے تھانہ شیدانی کی پولیس ٹیم کا ڈکیتی کی اطلاع پر بروقت ریسپانس، دوران واردات ملزمان کی پولیس موبائل پر فائرنگ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 02 کانسٹیبل شفیق احمد اور ذیشان خرم شہید ہو گئے جبکہ 01 اہلکار زخمی، شہید کانسٹیبل شفیق احمد اور ذیشان خرم جیسے بہادر جوان ملک و قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں

Address

01
Rahimyar Khan
01

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raees Kashif Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category