28/08/2025
(1)دنیا کے صحت بخش ترین کھانوں کی فہرست بنائی جائے تو کدو کے بیج ٹاپ فائیو میں شامل ہوتے ہیں۔
Top Five 🎖
(2)کدو کے بیج میگنیشیم کا خزانہ ہیں، اس کے علاوہ ان میں زنک اور صحت بخش چکنائیاں بھی پائی جاتی ہیں۔
Magnesium 💫
Zinc 💫
Healthy fats ۔۔۔💫
✨️نیند نہیں آتی تو کدو کے بیج استعمال کیجئے،سونے سے پہلے تھوڑے سے کھا لیں 😴
✨️وزن کے مسائل ہیں تو کدو کے بیج بہترین ہیں ۔⚖️
✨️ اس کے علاوہ دل کی صحت کے لئے اور کئی قسم کے کینسر سے حفاظت کے لئے بھی کدو کے بیج بہترین ہیں۔❤️
✨️موڈ خراب ہو، تھکن محسوس ہو، انرجی کی کمی ہو یا قوتِ مدافعت کمزور ہو۔
کدو کے بیج یہ کمی فوراً پوری کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔🫥
*روزانہ تیس گرام کدو کے بیج استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ بہترین طریقہ یہ ہے کہ انہیں خالی پیٹ کچا (Raw Form) میں کھایا جائے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ انہیں روسٹ کرکے سلاد یا دیگر کھانوں میں شامل کرکے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔🎃*