Home Cart

Home Cart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Home Cart, Grocers, Khanpur, Rahimyar Khan.

خانپور میں تمام ریسٹورنٹس/ہوٹلز کے کھانے، تمام فاسٹ فوڈز — ہر طرح کا ذائقہ ایک ہی پلیٹ فارم سے، سیدھا آپ کے دروازے تک۔
پھل، سبزی، گروسری، ڈیری، بیکری اور میڈیسن سمیت روزمرہ کی ہر ضرورت مارکیٹ ریٹ پر ڈلیور کی جاتی ہے۔

🍗🔥 HOME CART DELIVERY SERVICE SPECIAL BBQ DEAL 🔥🍗بھوک لگی ہے؟تو گھر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں 😍Home Cart Delivery Servi...
25/01/2026

🍗🔥 HOME CART DELIVERY SERVICE SPECIAL BBQ DEAL 🔥🍗

بھوک لگی ہے؟

تو گھر سے باہر جانے کی ضرورت نہیں 😍

Home Cart Delivery Service آپ کے لیے لائی ہے زبردست بی بی کیو کومبو 💥
✅ 3 تکہ بوٹی
✅ 3 ریشمی کباب
✅ 4 تازہ روٹیاں
✅ 1 ریگولر ڈرنک 🥤
✅ رائتہ + ساس 😋

❌ پہلے قیمت: 1020 روپے
🔥 اب صرف 910 روپے 🔥

چاہے گھر میں دعوت ہو یا دوستوں کی محفل —
ہوم کارٹ آپ کے دروازے تک گرم اور تازہ کھانا پہنچاتا ہے 🚀

📞 ابھی آرڈر کریں: 0320-0340402

https://wa.me/923200340402

⏰ محدود وقت کی آفر — دیر نہ کریں!

ہوم کارٹ – تیز ڈیلیوری -- قابلِ اعتماد سروس

اب مارکیٹ کی فکر ختم جب گھر بیٹھے ہر ضرورت کی چیز آسانی سے مل سکتی ہو تو باہر جانے کی کیا ضرورت؟ہوم کارٹ آپ کے لیے لاتا ...
19/12/2025

اب مارکیٹ کی فکر ختم
جب گھر بیٹھے ہر ضرورت کی چیز آسانی سے مل سکتی ہو تو باہر جانے کی کیا ضرورت؟

ہوم کارٹ آپ کے لیے لاتا ہے
مارکیٹ سے بالکل تازہ سامان، سیدھا آپ کے گھر تک 🚴‍♂️

🛒 ہم فراہم کرتے ہیں:
• روزمرہ کی گروسری
• تازہ سبزیاں اور پھل
• دودھ اور ڈیری آئٹمز
• فاسٹ فوڈ
• چکن اور میٹ (گوشت)
• بیکری آئٹمز
• ادویات
اور دیگر ضروری اشیاء

✅ مارکیٹ ریٹ پر
✅ بروقت اور محفوظ ڈیلیوری
✅ قابلِ اعتماد سروس

📞 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0320 0340402

📲 کال یا واٹس ایپ کریں اور آسان ڈیلیوری کا مزہ لیں!
https://wa.me/923200340402















گھر بیٹھے اب کچھ بھی منگوانا ہوا آسان... 🏍️ہوم کارٹ  ہے نا!
02/12/2025

گھر بیٹھے اب کچھ بھی منگوانا ہوا آسان... 🏍️
ہوم کارٹ ہے نا!

خانپور والوں کے لیے ایک کال پر سب کچھ! 📞اب نہ بازار کا رش، نہ لائن! Home Cart لے کر آیا ہے آپ کے لیے فریش اور فاسٹ ہوم ڈ...
28/11/2025

خانپور والوں کے لیے ایک کال پر سب کچھ! 📞

اب نہ بازار کا رش، نہ لائن! Home Cart لے کر آیا ہے آپ کے لیے فریش اور فاسٹ ہوم ڈلیوری کی سہولت۔

روزمرہ کی ضرورت کی ہر چیز، آپ کے دروازے تک:

🍎 سبزی، فروٹ

🍟 فاسٹ فوڈ

🛒 گروسری
یا کوئی بھی ضرورت کی چیز

آرڈر کے لیے ابھی میسج یا کال کریں!

03200340402

#خانپور

🎉 بٹ دا ہوٹل – زبردست ڈیلز 1 دسمبر سے دستیاب! 🎉🍗 مزیدار، کرنچی اور فریش فوڈ کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری!بٹ دا ہوٹل اپن...
27/11/2025

🎉 بٹ دا ہوٹل – زبردست ڈیلز 1 دسمبر سے دستیاب! 🎉

🍗 مزیدار، کرنچی اور فریش فوڈ کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری!
بٹ دا ہوٹل اپنی شاندار آفرز 1 دسمبر سے شروع کر رہا ہے، اور یہ ڈیلز آپ لازمی ٹرائی کریں!

✨ 1 دسمبر سے دستیاب اسپیشل ڈیلز:
👈 چکن برُوسٹ — 300 روپے
👈 دیگی فل چرغہ — 1000 روپے
👈 دیگی پیس — 250 روپے

🍽️ فریش، ذائقہ دار اور بہترین کوالٹی کے ساتھ!
🚚 Home Cart Fast Delivery کے ذریعے گھر بیٹھے آرڈر حاصل کریں۔

📞 آرڈر اور رابطہ کے لیے: 0320 03404022
🔥 Limited Time Offer_ Miss نہ کریں!

✅ Full Chicken Karahi – Rs. 999✅ Half Chicken Karahi – Rs. 499⏳ Limited Time Offer — Order Now!🚀 Home Cart Fast Delivery...
26/11/2025

✅ Full Chicken Karahi – Rs. 999
✅ Half Chicken Karahi – Rs. 499
⏳ Limited Time Offer — Order Now!

🚀 Home Cart Fast Delivery
📞 WhatsApp Order: 0320 0340402
https://wa.me/923200340402
Aap ka khana garam, taza aur waqt par delivered!





🛵✨ Home Cart – گھر بیٹھے ہر چیز کی فاسٹ ڈلیوریاب سبزیاں، پھل، گروسری، فاسٹ فوڈ، گوشت، سنیکس—سب کچھ ایک کال پر آپ کے گھر!...
21/11/2025

🛵✨ Home Cart – گھر بیٹھے ہر چیز کی فاسٹ ڈلیوری

اب سبزیاں، پھل، گروسری، فاسٹ فوڈ، گوشت، سنیکس—
سب کچھ ایک کال پر آپ کے گھر!
تازہ، معیاری اور تیز ترین ڈلیوری کے ساتھ۔

📞 آرڈر کریں: 03200340402
📧 [email protected]
https://wa.me/c/923200340402






ہوم کارٹ خانپورآپ کی روزمرہ کی ضروریات کو آسان بنانے والی نئی ہوم ڈیلیوری سروس۔ہم تازہ سبزیاں، پھل، چکن، بیف، دودھ، دہی ...
18/11/2025

ہوم کارٹ خانپور
آپ کی روزمرہ کی ضروریات کو آسان بنانے والی نئی ہوم ڈیلیوری سروس۔
ہم تازہ سبزیاں، پھل، چکن، بیف، دودھ، دہی اور دیگر گروسری براہِ راست مارکیٹ سے لا کر صاف ستھرا پیک کر کے آپ کے گھر تک پہنچاتے ہیں۔

مصروف ہیں؟ موسم خراب ہے؟ یا باہر جانا ممکن نہیں؟

ہوم کارٹ آپ کو گھر بیٹھے سب کچھ حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
ہمارا مقصد سادہ ہے:
تازہ، معیاری اور وقت پر سامان آپ کی دہلیز تک پہنچانا، تاکہ آپ کو روزمرہ کے کاموں میں سہولت مل سکے۔

Note: Service only for Khanpur City

Home Cart Khan pur a home delivery service making your daily essentials easier to access.
We deliver fresh vegetables, fruits, chicken, beef, milk, yogurt, and other groceries straight from the market, carefully packed, right to your doorstep.
Busy? Bad weather? Or unable to go out?
Home Cart makes it convenient for you to get everything you need while staying at home.
Our goal is simple:
To deliver fresh, high-quality items on time to your doorstep, making your daily routine easier and more convenient.
Khanpur Official (خانپورکٹورہ) khanpur foodiesKhanpur Buy & Sell






























ہوم کارٹ خانپور—آپ کی روزمرہ کی ضروریات کو آسان بنانے والی نئی ہوم ڈیلیوری سروس۔ہم تازہ سبزیاں، پھل، چکن، بیف، دودھ، دہی...
18/11/2025

ہوم کارٹ خانپور—آپ کی روزمرہ کی ضروریات کو آسان بنانے والی نئی ہوم ڈیلیوری سروس۔
ہم تازہ سبزیاں، پھل، چکن، بیف، دودھ، دہی اور دیگر گروسری براہِ راست مارکیٹ سے لا کر صاف ستھرا پیک کر کے آپ کے گھر تک پہنچاتے ہیں۔

مصروف ہیں؟ موسم خراب ہے؟ یا باہر جانا ممکن نہیں؟
ہوم کارٹ آپ کو گھر بیٹھے سب کچھ حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

ہمارا مقصد سادہ ہے:
تازہ، معیاری اور وقت پر سامان آپ کی دہلیز تک پہنچانا، تاکہ آپ کو روزمرہ کے کاموں میں سہولت مل سکے۔

Home Cart Khan pur a home delivery service making your daily essentials easier to access.
We deliver fresh vegetables, fruits, chicken, beef, milk, yogurt, and other groceries straight from the market, carefully packed, right to your doorstep.

Busy? Bad weather? Or unable to go out?
Home Cart makes it convenient for you to get everything you need while staying at home.

Our goal is simple:
To deliver fresh, high-quality items on time to your doorstep, making your daily routine easier and more convenient.































گھر کے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہیں؟مارکیٹ جانے کا ٹائم نہیں ملتا؟فکر نہ کریں — HomeCart حاضر ہے!ہم آپ کے لیے لاتے ہیں:...
17/11/2025

گھر کے روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہیں؟
مارکیٹ جانے کا ٹائم نہیں ملتا؟
فکر نہ کریں — HomeCart حاضر ہے!

ہم آپ کے لیے لاتے ہیں:
تازہ سبزیاں، رسیلے فروٹ، دودھ دہی، گروسری آئٹمز، چکن، بیف، مٹن…
سب کچھ ایک جگہ اور ایک ہی آرڈر میں۔

🏡 اب گھر بیٹھے آرڈر کریں
اور فریش چیزیں مارکیٹ ریٹ پر اپنے دروازے پر حاصل کریں۔
صاف ستھری، تازہ، اور وقت پر ڈیلیوری — یہ ہے HomeCart کا وعدہ!

📦 Vegetables • Fruits • Dairy • Grocery • Meat
ہم آپ کی روزمرہ ضرورتیں آپ کے گھر تک پہنچاتے ہیں۔

HomeCart – All Your Daily Needs in One Place
















Address

Khanpur
Rahimyar Khan
64100

Opening Hours

Monday 08:00 - 00:00
Tuesday 08:00 - 00:00
Wednesday 08:00 - 00:00
Thursday 08:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 00:00
Sunday 08:00 - 00:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Cart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category