16/07/2025
بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کا ایک اور حملہ مسافر بس پر فائرنگ 48 افراد بس میں سوار تھے ابتک کی اطلاع کے مطابق 25 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں کب تک یہ ظلم ہوتا رہے گا ریاست کب تک اپنے شہریوں کا خون بہتا دیکھتی رہے گی !!!!
#کوئٹہ #بلوچستان