REG CZAR

REG CZAR From the heart of Cholistan🌾
We Deliver Pure Desi Ghee,Organic Honey, Cholistani Herbs, Cholistani Dress & Other Organic and Cultural Treasures.

With Moeen Akhtar – I'm on a streak! I've been a top fan for 9 months in a row. 🎉
23/01/2026

With Moeen Akhtar – I'm on a streak! I've been a top fan for 9 months in a row. 🎉

20/12/2025

Customer review alhamdulillah ❣️

17/12/2025
ریگزار کی السی پنیاں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بطور تبرک تقسیم کے لیئے پڑی ہیں الحمدللہ ❣️
03/12/2025

ریگزار کی السی پنیاں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بطور تبرک تقسیم کے لیئے پڑی ہیں الحمدللہ ❣️

الحمدللہ ایک ہی پارٹی جن کی کراچی میں بیکری ہے انکا دیسی گھی کا 35 کلو آرڈر روانہ کیا ہے۔ پچھلے سال بھی انکے تین بڑے آرڈ...
22/11/2025

الحمدللہ ایک ہی پارٹی جن کی کراچی میں بیکری ہے انکا دیسی گھی کا 35 کلو آرڈر روانہ کیا ہے۔ پچھلے سال بھی انکے تین بڑے آرڈرز تھے۔ میرے ذہن میں تھا کہ انکا آرڈر بڑا ہوتا ہے انکو کچھ ڈسکاؤنٹ کرونگا لیکن انہوں نے کوالٹی دیکھ کر بجائے ڈسکاؤنٹ کے مجھے 4200 روپے کلو کی بجائے 4500 روپے کلو کے حساب سے ادائیگی کی لیکن شرط یہی رکھی کہ ساجد بھائی کوالٹی ہمیشہ یہی رکھیئے گا۔۔۔ پارٹی میمن ہے اور میمن کبھی گھاٹے کا سودا نہیں کرتا۔
انکے مطابق ہم نے بہت سے مشہور آنلائنرز سے دیسی خرید کر دیکھا لیکن وہ ملائی سے نکلا ہوا ہوتا ہے لیکن آپکا گھی واقعتاً مکھن سے نکلا ہوا ہوتا ہے اور خالص دیسی گھی مکھن سے ہی نکالا جاتا ہے اور سونے پہ سہاگا یہ کہ چولستانی گائے کا گھی ہے۔۔۔
بیکری والوں کی والدہ جوڑوں کے درد سمیت معدے کے امراض کا شکار تھیں جب سے ہم نے آپکا گھی استعمال کرنا شروع کیا ہے ہم سب گھر والے اپنے آپکو جسمانی طور پر fit محسوس کرتے ہیں اس لیئے اسکو بیکری پر بیچ بھی رہے ہیں اور گھر میں استعمال بھی کررہے ہیں۔۔۔
اگر آپ بھی اس ملاوٹ شدہ دور میں خالص مکھن سے نکالا ہوا دیسی گھی کھانا چاہتے ہیں وہ چولستانی گائے کا جو جڑی بوٹیاں کھا کر پرورش پاتی ہے تو فوراً آرڈر کریں۔

ساجد ارائیں
03136563101

Alhamdulillah customer satisfaction is our profit ❣️
22/10/2025

Alhamdulillah customer satisfaction is our profit ❣️

Jazakallah sir Moeen Akhtar
13/08/2025

Jazakallah sir Moeen Akhtar

10/06/2025

چولستان میں گائے کا دودھ حاصل کرنے کے لئے آوارہ گردی

01/06/2025
🌶️Spice up your meals with the authentic taste of Cholistan!Introducing RegCzar Pickles. Made from 100% organic ingredie...
19/05/2025

🌶️Spice up your meals with the authentic taste of Cholistan!
Introducing RegCzar Pickles. Made from 100% organic ingredients and packed with Traditional flavor you’ll love.

Explore our delicious range of Cholistani pickles, lovingly crafted using time-honored recipes and pure, natural ingredients.
🛒 Shop Local and bring tradition to your table with every bite!
📞 Order Now: 0313 6563101

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REG CZAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share