Afzal Akram

Afzal Akram Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Akram, Grocers, Jodhu Dheer, Raiwind.

*اے اللہ!*جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو...
29/01/2026

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*کس قدر لاڈ آتا ہے نا اپنے رب پر جب کوئی خواہش ابھی ہمارے دلوں میں ہی ہو اور وہ اچانک سے قبول ہو جائے🫶🏻🥹* *اس وقت اللّٰہ...
28/01/2026

*کس قدر لاڈ آتا ہے نا اپنے رب پر جب کوئی خواہش ابھی ہمارے دلوں میں ہی ہو اور وہ اچانک سے قبول ہو جائے🫶🏻🥹* *اس وقت اللّٰہ کی مُحبت کا بہت شدت سے احساس ہوتا ہے اور ہم نم آنکھوں سے آسمان کو دیکھ کر مسکرا پڑتے ہیں*🥲 *آپ اللّٰہ سے مانگیں وہ دے گا وہ دیتا ہے اور وہی دے سکتا ہے بس آپ پختہ یقین رکھیں کیونکہ معجزے تب ہی ہوتے ہیں جب کامل یقین اللّٰہ پر کیا جائے 🫀🪄*

28/01/2026

*تہجد!*

*تم اکیلے نہیں ہو، پھر کیوں رو رہے ہو؟ کیا تمہیں اس کے رحمان ہونے پر یقین نہیں؟ پھر یہ بے بسی کیوں چھائی ہوئی ہے؟ اور تم امید کیوں چھوڑ بیٹھے ہو؟ تمہارا ربّ العالمین تمہاری آہوں اور سسکیوں سے خوب واقف ہے۔ وہی تمہارے لیے وہ راستہ چنتا ہے جو تمہارے حق میں بہتر ہوتا ہے۔ وہ تمہاری کوئی دعا رد نہیں کرتا۔ بس سجدہ کرنا مت بھولنا، قرآن کے ذریعے ربّ العالمین سے جڑے رہنا۔ وہ القادر ہے وہ تمہاری زندگی بدل دے گا۔ 🌼♥*

*ٹُوٹا ہوں بدلا نہیں 🌱*اپنے زخموں کو یہ حق نہ دیں کہ وہ آپ کی خوبصورتی اور نرمی اور اصل پہچان چھین لیں زخم تو وقت کے سات...
28/01/2026

*ٹُوٹا ہوں بدلا نہیں 🌱*
اپنے زخموں کو یہ حق نہ دیں کہ وہ آپ کی خوبصورتی اور نرمی اور اصل پہچان چھین لیں زخم تو وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں مگر انسان کا کردار ہمیشہ ساتھ رہتا ہے 🌸
*درد سے سیکھیں مضبوط بنیں مگر اچھا انسان رہنا مت چھوڑیں 🌙*

🤔*آپ درد کے بعد کیسے بدلے؟*
✨ بہتر بنے ❤️
✨ خاموش ہو گئے 😔
✨ ویسے ہی رہے 🥹

28/01/2026

*`اے دکھی🥺مومن`!!!!*🌕🎀
*گھبراتے کیوں ہو جب آنسوؤں کی زبان بھی اللّٰه🕋 سمجھتا ہے...🫶🏻 جو درد💔 تم چھپاتے ہو وہ تمہارے رب🤍 کے سامنے سب سے زیادہ🙌🏻 بولتا ہے*
*`اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے سمجھ آتے ہیں`* 🫠
*لیکن جب سمجھ🤌🏻 میں آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں❤️‍🩹.. بس صبر کرلو وہ رب اگر آزمائش🪐 دیتا ہے تو نوازتا بھی ہے...*😭💗🫂

28/01/2026

*عورت کی عزت اس کا سب سے قیمتی زیور ہے…*

*مرد کی میٹھی باتیں اکثر زہر میں لپٹے پھول کی طرح ہوتی ہیں۔*

*پہلا قدم اگر فریب میں اٹھ گیا تو واپسی مشکل ہو جاتی ہے۔*

*💗 دل کے دھوکے سے بڑی کوئی بربادی نہیں۔*
*🎀 عورت کو چاہیے کہ اپنی عزت، اپنی حیا اور اپنے ایمان کی حفاظت کرے، کیوں کہ ایک لمحے کی نرمی… پوری زندگی کے سکون کو چھین لیتی ہے۔*

*`اپنی قدر کو پہچانو،` نہ کہ دوسروں کی باتوں میں گم ہو جاؤ۔۔۔💗*

26/01/2026
15/01/2026
06/01/2026

Come to BIGOLIVE to watch LIVE, chat and make friends.

Address

Jodhu Dheer
Raiwind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category