𝑀.𝑁𝑖𝑔𝑟𝑎𝑛 𝑠𝑎𝑓𝑑𝑎𝑟

𝑀.𝑁𝑖𝑔𝑟𝑎𝑛 𝑠𝑎𝑓𝑑𝑎𝑟 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝑀.𝑁𝑖𝑔𝑟𝑎𝑛 𝑠𝑎𝑓𝑑𝑎𝑟, Grocers, gharmaha raja, Raja.

آج مریم نواز کی تقریر کے دوران بھرپور احتجاج کے سزا۔تحریک انصاف کے 11اراکین کی رکنیت معطل اور 15 دن اسمبلی داخلے پر پابن...
28/06/2024

آج مریم نواز کی تقریر کے دوران بھرپور احتجاج کے سزا۔

تحریک انصاف کے 11اراکین کی رکنیت معطل اور 15 دن اسمبلی داخلے پر پابندی جس میں چیف وہپ رانا شہبازاحمدخاں بھی شامل

صاف نظر آرہا ہے یہ حکومت عمران خان کے باہر آنے سے خوف زدہ ہے کیوں کہ وہ سب سے مقبول لیڈر ہیں اگر وہ باہر آتے ہیں تو پارٹ...
28/06/2024

صاف نظر آرہا ہے یہ حکومت عمران خان کے باہر آنے سے خوف زدہ ہے کیوں کہ وہ سب سے مقبول لیڈر ہیں اگر وہ باہر آتے ہیں تو پارٹی میں نئی جان آئے گی عدت کیس دنیا کی تاریخ میں نہیں بنا ریاست کا کیا تعلق ہے شادی سے؟

27/06/2024

💥🚨پاکستان کا قانون انا للہ وانا الیہ راجعون
پوری دنیا میں بدنام

یہ دیس ہے اندھے لوگو کا اے چاند تو یہاں نا نکلا کر
22/06/2024

یہ دیس ہے اندھے لوگو کا
اے چاند تو یہاں نا نکلا کر

وطن کی مٹی گواہ رہنا!پنکھا اس لیے بند کرتے ہوں گے تاکہ عمران خان کو تکلیف پہنچے اور وہ ہار مانے۔ پہلی بات تو یہ کہ کپتان...
22/06/2024

وطن کی مٹی گواہ رہنا!

پنکھا اس لیے بند کرتے ہوں گے تاکہ عمران خان کو تکلیف پہنچے اور وہ ہار مانے۔ پہلی بات تو یہ کہ کپتان ہار نہیں مانے گا اور دوسری بات یہ کہ کپتان سے زیادہ تمام پاکستانیوں کو اس ظلم سے تکلیف ہوئی ہے۔ یاد رکھیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے!

لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔۔مرشد عمران خان_❤️
22/06/2024

لا الہ الا اللہ انسان کو آزاد کرتا ہے۔۔مرشد عمران خان_❤️



22/06/2024
12/05/2024

08/03/2024

میرا دوسرا اکاؤنٹ بین ہو گیا ہے پلیز اس اکاؤنٹ کو فالو کریں میاں نگران جھنڈیر

Address

Gharmaha Raja
Raja

Telephone

+923045176225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑀.𝑁𝑖𝑔𝑟𝑎𝑛 𝑠𝑎𝑓𝑑𝑎𝑟 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑀.𝑁𝑖𝑔𝑟𝑎𝑛 𝑠𝑎𝑓𝑑𝑎𝑟:

Share

Category